تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی کمیٹیوں کا اجلاس، مختلف تجاویز پر غور

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی کمیٹیوں کا اجلاس، مختلف تجاویز پر غور JIPOfficial PTI Punjab pakistan Lahore

اجلاس میں ملک میں جاری سیاسی بحران کے خاتمے کی تجاویز پر غور کیا گیا، دونوں پارٹیوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر ملک کے وسیع تر مفاد کیلئے سیاسی پارٹیوں کے مذاکرات کو جلد از جلد نتیجہ خیز ہونا چاہیے۔

یہ بھی طے پایا کہ تازہ صورتحال پر پارٹی قائدین سے مشاورت کی جائے، اجلاس میں تحریک انصاف کے اعجاز چودھری، میاں محمودالرشید جبکہ جماعت اسلامی کی طرف سے امیر العظیم اور فرید احمد پراچہ شریک ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں ن لیگ کا ٹکٹ کوئی مفت میں بھی لینے کو تیار نہیں : چودھری پرویز الٰہیپنجاب میں ن لیگ کا ٹکٹ کوئی مفت میں بھی لینے کو تیار نہیں : چودھری پرویز الٰہی مزید تفصیلات ⬇️ Punjab PTI ChPerwazElahi Elections2023 PartyTicket Free PMLNGovernment
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات سے انکار حکومت کا آئین پر حملہ ہے: عمران خانانتخابات سے انکار حکومت کا آئین پر حملہ ہے: عمران خان Detail News; Elections Pakistan Imramkhan PTI ImranKhanPTI PTIofficial RanaSanaullahPK Marriyum_A GovtofPunjabPK pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا انتخاب سے انکار دستور پر حملے کے مترادف ہے، عمران خانشکست کے خوف اور مفادات کےلیے آئین سے انحراف کے نتائج تباہ کن ہوں گے، عمران خان تفصیلات جانیے: DailyJang ImranKhan PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان دوبارہ اقتدار کے لیے فوج اور امریکہ سے تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں پاکستا ن میں انتخابات اکتوبر میں ہوں گے: امریکی جریدے کی رپورٹ10:38 PM, 23 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد  :پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے قبل از وقت انتخابات کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا آزاد کشمیر اسمبلی میں حزبِ اختلاف کی نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہتحریک انصاف کا آزاد کشمیر اسمبلی میں حزبِ اختلاف کی نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ Detail News: AzadKashmir Assembly pakistanTehreekInsaf Decided oppositionRole PTIofficial ImranKhanPTI RanaSanaullahPK Marriyum_A
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیر پرویز خٹک کی اہلیہ کی نماز جنازہ 27 اپریل کو ہوگیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک کی اہلیہ کی نماز جنازہ 27 اپریل کو ادا کی جائے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »