تحریک انصاف کاڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے اپنا امیدوار لانے کافیصلہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کا سینیٹ میں ڈپٹی چیئرمین کیلئے اپنا امیدوار لانے کا فیصلہ کرلیا. اتحادیوں نے بھی نامزدگی کا اختیار وزیراعظم کو دے دیا پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ: SamaaTV

Posted: Mar 10, 2021 | Last Updated: 51 mins agoتحریک انصاف کا سینیٹ میں ڈپٹی چیئرمین کیلئے اپنا امیدوار لانے کا فیصلہ کرلیا، تعلق خیبرپختونخوا سے ہوگا۔ سینئر پارٹی قیادت نے مشاورت مکمل کر لی، اتحادیوں نے بھی نامزدگی کا اختیار وزیراعظم کو دے دیا۔

پاکستان تحریک انصاف نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی نشست پر اپنا امیدوار لانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف کی سینئر قیادت اور اتحادیوں کا اجلاس ہوا، جس میں ق لیگ، ایم کیو ایم اور بلوچستان عوامی پارٹی سمیت حکمران اتحاد نے امیدوار نامزدگی کا اختیار وزیراعظم کو دے دیا۔قائد ایوان شہزاد وسیم نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب میں بھی پیسہ چلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن والوں کا سینیٹ میں اکثریت کا دعویٰ غلط ہے، اپوزیشن کی سیاست پیسے کی سیاست...

اس سے پہلے پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کے اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے مرزا آفریدی، فیصل جاوید اور اعجاز چوہدری کے ناموں پر غور کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ نے بھی ملاقات کی، وزیراعظم نے صادق سنجرانی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا حکومت اور تمام اتحادی آپ کے ساتھ کھڑے ہیں، پُراُمید ہوں کہ انشاء اللہ کامیابی آپ کی ہوگی۔

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے چیئرمین سینیٹ کیلئے نومنتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی جبکہ ڈپٹی چیئرمین کیلئے عبدالغفور حیدری کو امیدوار نامزد کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Abbasshabbir72 Wawa

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف سے انصاف مانگ رہا ہوں، جہانگیر ترین - ایکسپریس اردومیں تو دوست تھا لیکن دشمنی کی طرف کیوں دھکیل رہے ہو، جہانگیر ترین پہلے جھوٹ,بے ایمانی,نااہلی,نانصافی کے ساتھ کھڑے رہے اب ان سے ہی انصاف مانگ رہے 😂 اس کو تاحیات جیل بھیج دیا جائے یہی انصاف ھو گا ان کے ساتھ تسی وی ہتھ ہولا رکھنا سی نا۔تساں وی تے ان پا دتا حضور والا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین نے تحریک انصاف کی حکومت سے انصاف کا مطالبہ کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) شوگر سیکنڈل میں ملوث پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خا ن ترین نے تحریک انصاف کی حکومت سے انصاف کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین نے تحریک انصاف سے انصاف کا مطالبہ کر دیا | Abb Takk Newsجو آپکو یہاں تک لائے انہی سے انصاف مانگ رہے ہیں
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف اور تحریک لبیک پاکستان میں نئے سیاسی اتحاد کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) این اے 249 میں نو منتخب سینیٹر فیصل واوڈا کی طرف سے خالی کی گئی سیٹ پر ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے درمیان نئے سیاسی اتحاد کا امکان ہے۔ اب بلا اور کرین اکھٹی اندر جاۓ گی بھٹواریوں کے۔ 😁 نٸی گالی برگیڈ اور قتال کا لاٸحہ عمل۔۔ مشرف نے ایم کیو ایم کو استعمال کیا یہ ٹی ایل پی کو استعمال کریں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان کیا ہونے والا ہے سیاسی حلقوں میں ہلچل07:31 PM, 18 Mar, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: این اے 249 میں نو منتخب سینیٹر فیصل واوڈا کی طرف سے خالی ہونے والی نشست پر ضمنی الیکشن میں پاکستان این اے 249 میں نو منتخب سینیٹر فیصل واوڈا کی طرف سے خالی ہونے والی نشست پر ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان نئے سیاسی اتحاد کا امکان ہے۔ پی ٹی ائئ کا ختم نبوت پر اتنے حملے کرنے کی باوجود تحریک لبیک کا گٹھ جوڑ ۔۔۔۔یہ سیاست میں سب کچھ جاہز ھے براہِ مہربانی جھوٹی اطلاعات سے گریز کیا جائے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »