تحریک انصاف کا آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ان کی جماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے خلاف سپریم کورٹ جائے گی۔ ادھر نگراں وزیر قانون احمد عرفان اسلم کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹس ایکٹ میں ترامیم پر ’کوئی راستہ اختیار نہیں کیا‘ لہذا دونوں بلز اب قانون بن چکے ہیں۔

’میرا عملہ میرے حکم کے خلاف گیا‘ صدر کی آرمی ایکٹ، آفیشل سیکرٹس ایکٹ ترامیم پر دستخط کرنے کی تردیدصدر عارف علوی نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط کرنے کی تردید کی ہے۔

’میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا۔ اللہ سب جانتا ہے، وہ انشا اللہ معاف کر دے گا۔ لیکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر علوی کے ٹوئٹ پر پی ٹی آئی کا عدالت جانے کا اعلانپاکستان آفیشل سیکریٹ ایکٹ، آرمی ایکٹ میں ترامیم کے مسوّدوں پر صدر کے دستخطوں کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے عدالت جانے کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدرعارف علوی کے ٹوئٹ پر پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہپاکستان آفیشل سیکریٹ ایکٹ، آرمی ایکٹ میں ترامیم کے مسوّدوں پر صدر کے دستخطوں کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے عدالت جانے کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا 90 روز میں انتخابات کے لیے سپریم کورٹ جانے کا اعلانپہلے بھی انتخابات میں تاخیر کیلئے تاخیری حربے استعمال کیے گئے، نگران حکومت آئین سے لاتعلقی کا اظہار نہیں کرسکتی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدرپاکستان نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بلز پر دستخط کر دیئےصدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بلز پر دستخط کر دیئے۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بلز قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پاس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی ایکٹآفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل منظورصدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بلز پر دستخط کر دیئے۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بلز قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پاس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدرعلوی کے ٹویٹ پر پی ٹی آئی ترجمان کا بیانپاکستان تحریک انصاف نے صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل سے متعلق کیے گئے ٹوئٹ پر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »