تحریکِ نفاذِ فقۂ جعفریہ پاکستان نے منافقانہ رویوں کو دنیا میں جنگ و جدل کی ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (  ڈیلی پاکستان آن لائن ) تحریکِ نفاذِ فقۂ جعفریہ پاکستان کے سربراہ علامہ آغا سید حسین مقدسی نے کہا ہے کہ ایرانی ردعمل پر سیخ پا ہونے والے ممالک و ادارے غزہ و مقبوضہ کشمیر میں بدترین مظالم پر کیوں مہر بلب ہیں۔ عالمی امن کے ذمہ دار اداروں کا منافقانہ رویہ دنیا میں جنگ و جدل کی بنیادی وجہ ہے۔ اقوامِ متحدہ عالمی استعماری جارحیت کو روکنے کے...

لاہور تحریکِ نفاذِ فقۂ جعفریہ پاکستان کے سربراہ علامہ آغا سید حسین مقدسی نے کہا ہے کہ ایرانی ردعمل پر سیخ پا ہونے والے ممالک و ادارے غزہ و مقبوضہ کشمیر میں بدترین مظالم پر کیوں مہر بلب ہیں۔ عالمی امن کے ذمہ دار اداروں کا منافقانہ رویہ دنیا میں جنگ و جدل کی بنیادی وجہ ہے۔ اقوامِ متحدہ عالمی استعماری جارحیت کو روکنے کے بجائے اسے جواز فراہم کرنے کے کام آ رہی ہے لہٰذا ضروری ہے کہ مسلم اُمہ دنیا میں دہشتگردی اور اسکی سرپرستی کرنیوالوں کے خلاف مشترکہ حکمتِ عملی اختیار کرے، اگر مسلم ممالک متحد نہ...

تحریکِ نفاذِ فقۂ جعفریہ پاکستان کے سربراہ کا مزید کہنا تھا کہ وطنِ عزیز پاکستان کو نظریۂ اساسی اور امتِ مسلمہ کی واحد ایٹمی طاقت ہونے کی سزا دینے کیلئے دہشتگردی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، ماضی میں دہشتگردوں کو مراعات کے ذریعے مطمئن کر کے دہشتگردی سے باز رکھنے کی کوششوں کے بجائے اگر نیشنل ایکشن پلان کے مطابق تمام کالعدم دہشتگرد جماعتوں اور انکے سہولت کاروں پر عملی پابندی عائد کر دی جاتی تو دہشتگردی کی آگ پر قابو پایا جا چکا ہوتا، ملک کے اندر موجود کالعدم دہشتگرد جماعتیں پاکستان دشمن بیرونی...

یومِ ترحیم کے موقع پر ملک بھر میں نوشکی بلوچستان سمیت دہشت گردی میں لقمۂ اجل بننے والے اہلِ وطن کی بلندیِ درجات اور افواجِ پاکستان کی کامیابی، عالمِ اسلام کے مصائب و آلام کے خاتمہ، مسائل کے حل اور وطنِ عزیز پاکستان کی سلامتی، استحکام و ترقی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے پاکستان میں 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی, جوابی کاروائیبھارت نے پاکستان میں 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی ایک جوابی کاروائی کی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر ڈونلڈ ٹرمپ کے کٹر حمایتی بھی پھٹ پڑےغزہ میں جاری جنگ کو فلسطینیوں کی نسل کشی کہوں گا، یہ جنگ معصوم بچوں، عورتو ں کی جانیں لے رہی ہے اسے روکنا ہوگا: فلسطینی پادری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

63 سالہ پادری کی 12 سالہ لڑکی سے شادی: ’لڑکی نے چھ سال قبل بیوی بننے کی غرض سے رسومات شروع کی تھیں‘گھانا میں 63 سال کی عمر کے ایک بااثر روایتی پادری کی ایک 12 سالہ لڑکی سے شادی نے ملک کے عوام میں غم و غصے کو جنم دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں واٹس ایپ کی سروس متاثر رہنےکے بعد بحالپاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں صارفین نے میسجنگ اور کالنگ کی معروف ایپ واٹس ایپ تک رسائی معطل ہونے کی شکایات کیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاس اینجلس میں تاریخ کی سب سے بڑی چوریگارڈاورلڈ کو دنیا کی بہترین سکیورٹی کمپنیوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھارت ملوث؛ امریکی ردعمل آگیاحال ہی میں پاکستان نے اپنے شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 بھارتی ایجنٹوں کو بے نقاب کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »