تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی والدہ انتقال کرگئیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔ مرحومہ کھ عرصہ سے علیل تھیں۔ وزیراعظم عمران خان سمیت اہم شخصیات نے فیصل واوڈا کی والدہ کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

فیصل واوڈا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں بتایا کہ میری والدہ آج اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملیں ہیں، وہ کچھ دنوں سے کومہ میں تھیں۔

فیصل واوڈا نے بتایا کہ ان کی والدہ کی نمازِ جنازہ جمعرات مورخہ 9 ستمبر بعد نمازِ ظہر 1 بجے عائشہ مسجد خیابانِ ڈی ایچ اے فیز 7 میں ادا کی جائے گی۔وہ کچھ دنوں سے کومہ میں تھیں اُن کی نمازِ جنازہ کل جمعرات مورخہ 9 ستمبر بعد نمازِ ظہر 1بجے عائشہ مسجد خیابانِ DHA فیز 7 میں ادا کی جائے گی۔وزیراعظم عمران خان فیصل واوڈا کو ٹیلی فون کرکے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔ انہوں نے مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بھی سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ ان کی مغفرت کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

Allah pak mghfrt frmaye

Allah pak jantul fardos ka dakla nasib farmay

allah unko jannat mei jaga dy 🤲

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ انتقال کر گئیںکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ انتقال کرگئیں۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے اپنی والدہ کے انتقال کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ انتقال کرگئیںنماز جنازہ کل ظہر کی نماز کے بعد کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز سیون کی عائشہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔ اللّه مغفرت فرماۓ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بجلی کے صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے وزیر اعظم کا بڑا فیصلہبجلی کے صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu 😁 Good decision Allah ka wasta is ka notes na lena nahi tu ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کے اثاثے ضبطی کی کارروائی کا آغازنیب نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد علی عمران یوسف کے اثاثہ جات قبضے میں لینے کیلئے کاروائی کا آغاز کردیا ہے. اس حوالے سے نیب نے ملزمان کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کے اثاثے ضبطی کی کارروائینیب نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد علی عمران یوسف کے اثاثہ جات قبضے میں لینے کیلئے کاروائی کا آغاز کردیا ہے. اس حوالے سے نیب نے ملزمان کے pmln_org CMShehbaz کیا امریکہ ایک بار پھر افغانستان کا رخ کرے گا امریکی سنیٹر لنڈ سے گراہم pmln_org CMShehbaz بھائی اور بھتیجی ہر وقت فوج کو برا بھلا کہنے میں مصروف ہیں حتی کہ اپنی پارٹی کے کارکنوں کے ذہنوں میں فوج کے کے خلاف اسقدر نفرت بھر دی ھے کہ بھارت کو بھی پیچھوڑ دیا ھے - نواز شریف ، مریم نواز نے جس قدر فوج کے خلاف ذہر افشانی کی ھے اسکے بعد یہ کہنا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئےچینی کی قیمت میں کمی لائیں گے، چینی کی ریٹیل قیمت مقرر کرکے اس پر فروخت یقینی بنائیں گے، حکومتی عہدیداروں کےسب ہی بیانات بس بیانات کی حد تک محدود ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »