تحریکِ انصاف: پہلے سال کی بڑی کامیبیاں اور ناکامیاں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 96 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'ایک ایسی پارٹی جسے نہ صرف اقتدار کی خواہش تھی بلکہ انھیں انتخابات میں کامیابی پر یقین تھا، لیکن ان کی تیاری ہی نہیں تھی۔ اسد عمر کو دیکھ لیں، سب کو علم تھا کہ وہ وزیر خزانہ بنیں گے لیکن ان کا منصوبہ کیا تھا؟' PTI PTIGovernment PTIofficial

وفاقی وزیر برائے ڈاک اور کمیونیکیشن مراد سعید نے بی بی سی کے سوال پر کہا کہ ان کی حکومت کی بڑی کامیابی ’اب تک کسی کرپشن سکینڈل کا سامنے نہ آنا‘ ہے۔

'ہمارا مقصد ہے کہ ملک میں تعلیمی نظام کو یکساں بنایا جائے۔ اس سلسلے میں ہم نے پہلے تنظیم وفاق المدارس سے کئی طویل میٹنگز کی ہیں اور اس کے بعد ہم متفقہ طور پر معاہدے پر دستخط کرنے پر کامیاب ہوئے ہیں۔ آکسفورڈ یونی ورسٹی سے منسلک ماہر معاشیات شاہ رخ وانی نے حکومت کی کامیابیوں کے حوالے سے کہا کہ صرف ایک سال کی کارکردگی سے یہ اندازہ لگانا قدرے دشوار ہوگا کہ وہ کتنے کامیاب ہوئے ہیں۔

تجزیہ نگار اور وکیل ریما عمر نے بی بی سی کو بتایا کہ پی ٹی آئی نے اقتدار میں آ کر پاکستان میں ٹیکس چوری کے کلچر کو ختم کرنے کے حوالے سے ترجیحی بنیادوں پر کام کیا ہے جو کہ قابل تعریف ہے کیونکہ یہ مسئلہ پاکستانی معیشت کو دیمک کی طرح چاٹ رہا تھا۔ بی بی سی نے جب غیر جانبدار تجزیہ کاروں اور ماہرین سے اس حوالے سے سوالات کیے تو اُن کے پاس بھی اس حکومت کی کمزوریوں اور ناکامیوں کی لمبی فہرست موجود تھی لیکن وفاقی وزیر فواد چوہدری کے علاوہ، دیگر حکومتی اراکین کی جانب سے ناکامیوں کے بارے میں مفصل جوابات نہیں دیے گئے۔وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جماعت کی سب سے زیادہ مقبولیت پاکستان کے مڈل کلاس یعنی متوسط طبقے میں ہے اور انھی کی حمایت کی مدد سے پی ٹی آئی اقتدار میں آئی مگر وہ معاشی صورتحال کے پیش نظر ان کے لیے...

'ہمیں سب سے پہلے معیشت کو دیکھنا تھا اور ہم نے آتے کے ساتھ ہی اس پر کام شروع کر دیا ہے لیکن یہ فوراً ٹھیک ہونے والی چیز نہیں ہے۔ میں اس کو ناکامی نہیں سمجھتا۔'ناکامیوں کے حوالے سے سوال پر عزیر یونس کے مطابق پی ٹی آئی حکومت کی سب سے بڑی ناکامی اقتدار میں بغیر تیاری آ جانا تھا۔’اسد عمر کو دیکھ لیں، سب کو علم تھا کہ وہ وزیر خزانہ بنیں گے لیکن ان کا منصوبہ کیا تھا‘

شاہ رخ وانی نے بھی پی ٹی آئی حکومت کی ناکامیوں پر تبصرہ دیتے ہوئے کہا کہ اس حکومت کو متعدد شعبوں میں چیلنجز کا سامنا ہے۔ 'چند شہروں میں سب سے کم قیمت والا مکان تقریباً 16 لاکھ کا ہے اور اس پر 20 سال کا قرضہ ہے۔ موجودہ شرح منافع پر ماہانہ قسط 20 ہزار کے لگ بھگ بنتی ہے جو کم آمدنی والے طبقے کی گنجائش سے زیادہ ہے ۔ کم آمدنی والے کون لوگ ہوں گے جو ماہانہ یہ قسط دے سکیں گے؟'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

والدین کا انکار پولیو کیسز میں اضافے کی سب سے بڑی وجہ بن گیا - ایکسپریس اردورواں سال كے ابتدائی 7 ماہ كے دوران ملک میں پولیو كے 53 كیسز سامنے آچكے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فلیوینوئیڈ سے بھرپور غذا، کینسر اور دل کی بیماریوں سے بچاتی ہے، تحقیق - ایکسپریس اردوفلیوینوئیڈز ہرے پتوں والی سبزیوں، سیب، رس دار پھلوں، چاکلیٹ اور چائے میں وافر پائے جاتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوم آزادی: مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبیوم آزادی: مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب Read News IndependenceDay, PakIndependenceWithKashmir, PakistanZindabad, StandWithKashmir, 14August QuaideAzam Ceremony GOPunjabPK MazareQuaid Changeofguards
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٰٰیوم آزادی: مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبکراچی: یوم آزادی کی مناسبت سے کراچی میں مزار قائد جبکہ لاہور میں مفکر پاکستان علامہ اقبال کے مزار پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کی حکومت پاکستان اور عوام کو یوم آزادی کی مبارکبادامریکا کی حکومت پاکستان اور عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد PakistanIndependenceDay KashmirDay PakistanStandsWithKashmir SaveKashmirFromModi KashmirDeserveFreedom pid_gov MoIB_Official FKdotPK SecPompeo StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کی حکومت پاکستان اور عوام کو یوم آزادی کی مبارکبادواشنگٹن: امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پاکستان کے عوام کو یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ پاکستان کا73واں یوم آزادی روایتی جوش وجذبے اور یوم یکجہتی کشمیرکے طورپر منایا جارہاہے جس
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »