تحریک انصاف کے 6 رہنما اڈیالہ جیل سے شاہ پور جیل منتقل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ایک ماہ کی نظر بندی کے احکامات بھی جاری کردیےگئے

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں گرفتار پی ٹی آئی کے 6 رہنماؤں کو اڈیالہ جیل سے شاہ پور جیل منتقل کردیا گیا۔شاہ پور جیل منتقل کیے جانے والوں میں ذلفی بخاری، فیاض الحسن چوہان، صداقت علی عباسی، اعجاز خان، لطافت ستی اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری ساجد محمود بھی شامل ہیں۔

جیل بھرو تحریک کے منتظم اعجاز چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ پشاور میں بھی ہزاروں افراد گرفتاری دینے نکلے تھے مگر کسی نے انہیں گرفتار ہی نہیں کیا۔ خیال رہےکہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے بدھ 22 فروری سے جیل بھرو تحریک لاہور سے شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yeh shook s ay hain

ان کو ایک جیل سے دوسرے جیل منتقل کرنے کی ضرورت نہیں بس ان سے مشقت لی جائے. ان سب کی ڈیوٹی جیل کے باتھ روم صفائی پر لگا دی جائے. اور صبح سوکھی روٹی اور دو وقت مسلسل دال دی جائے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے 6 رہنما اڈیالہ جیل سے شاہ پور جیل منتقلپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک میں راولپنڈی سے گرفتاری دینے والے 6 رہنماؤں کو اڈیالہ جیل سے شاہ پور جیل منتقل کر دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی : تحریک انصاف کے 6 رہنما اڈیالہ سے شاہ پور جیل منتقلراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک میں راولپنڈی سے گرفتاری دینے والے 6 رہنماؤں کو اڈیالہ سے شاہ پور جیل منتقل کر دیا گیا۔ Good تحریک لبیک پاکستان کی ہڑتال پر تمام نیوز چینل کی منافقت آج پھر سکرین پر واضح ہو چکی ہے۔۔ آپوں ظلم نہ کرنا کوئی فضا اکبر تھیں ڈرنا جس دن آپ عدالت بحثی تل تل لیکھا بھرنا ظالم ظلموں ناہی ڈر دے نا ہی خوف خدا دا کردے اپنے کیتے آپے مردے ایتھے اوتھے دو وے جہانی ہون خوار۔۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جیل بھرو تحریک: شاہ محمود اور اسد عمر سمیت دیگر رہنما کوٹ لکھپت جیل سے منتقلجیل بھرو تحریک میں گزشتہ روز گرفتاری دینے والے تمام اسیر رہنماؤں کو کوٹ لکھپت جیل سے میانوالی اور دیگر جیلوں میں منتقل کیا گیا ہے: ذرائع انکو بلوچستان کی جیلوں میں منتقل کیا جائے کیا کالا پانی بھیج دیا گیا ہے ڈرامہ باز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جیل بھرو تحریک: پی ٹی آئی کے47 رہنما اور کارکن اڈیالہ جیل منتقلپی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری،فیاض الحسن چوہان،اعجازخان جازی اور صداقت عباسی کو بھی اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا ہے 🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’ چلیں جیل چلیں ‘ مرتضیٰ وہاب نے پی ٹی آئی رہنما کو جیل جانے کاپوچھتے ہوئے آفرز دیں تو آگے سے کیا جواب ملا؟ دلچسپ مکالمہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضی وہاب کی تحریک انصاف کے رہنما بلال غفار کے ساتھ جیل بھرو تحریک کے معاملے پر دلچسپ چھیڑ چھاڑ نے عوامی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں پولیس کا پی ٹی آئی کی خاتون ورکر کو گرفتار کرنے سے انکار بہانہ ایسا کہ خاتون نے 5 ہزار روپے نکال کر لہرا دیئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے دوران پولیس نے گرفتار کارکنوں کو جیل لے جانے سے یہ کہہ کر انکار کر دیاکہ گاڑی میں پیٹرول
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »