تحریک عدم اعتماد؛ اپوزیشن کا پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کے ارکان اسمبلی سے رابطوں کا انکشاف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی ارکان کی تصدیق، کچھ نے ساتھ دینے سے انکار کردیا کچھ ارکان نے مشاورت کے لیے وقت مانگ لیا

خیبر پختونخوا کے ارکان قومی اسمبلی سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے تاہم اکثریت نے اپوزیشن کا ساتھ دینے سے انکار اور کچھ نے مشاورت کے لیے وقت مانگ لیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں نمبر گیمز مکمل کرنے کے لیے ارکان قومی اسمبلی سے رابطے کیے جارہے ہیں، اسی ضمن میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی سے بھی رابطے کیے گئے ہیں اور رابطوں کا آغاز پی ڈی ایم میں شامل مرکزی قیادت کی جانب سے کیا گیا ہے۔

تحریک انصاف کے ایک رکن قومی اسمبلی نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ پی ڈی ایم میں شامل ایک جماعت کی جانب سے رابطہ ہوا ہے ہم نے اس حوالے سے ساتھ دینے سے انکار کردیا ہے تاہم پی ٹی آئی کے مزید ارکان قومی اسمبلی سے رابطے کیے جارہے ہیں۔ پی ڈی ایم ذرائع نے بتایا ہے کہ کچھ ارکان اسمبلی نے مشاورت کے لیے وقت مانگا ہے اور بعض ارکان ساتھ دینے کے لیے تیار نہیں۔

خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ کے ترجمان اختیار ولی نے اس بات کی تصدیق کی ہے عدم اعتماد لانے کے لیے جو ضروری لوازمات ہیں اس کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے، حکومتی جماعت کے ایم این ایز سے بھی رابطے میں ہیں اپوزیشن جماعتوں نے عدم اعتماد کی تیاری مکمل کرلی ہے کسی بھی وقت عدم اعتماد کی تحریک لائی جاسکتی ہے، اس بار ہماری تیاری مضبوط ہے وار خطا نہیں جائے گا، ارکان کو مارچ میں خوشخبری ملے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی کا حکومت مخالف عوامی لانگ مارچ آج شروع ہوگاپی پی کا حکومت مخالف عوامی لانگ مارچ آج شروع ہوگا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7 کا فاتح کون؟ فیصلے کا دن آگیاپی ایس ایل7 کا فاتح کون؟ فیصلے کا دن آگیا arynewsurdu PSL7Final Lahore Qalandar 🌹 ملتان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7 فائنل: لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو181رنز کا ہدفپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 7 کے 34ویں اور فائنل میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانزکو 181رنز کا ہدف دیا ہے۔ lanat multan team par jo jeet kar bhi har gai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائنل: قلندرز کا سلطانز کو 181 رنز کا ہدفپی ایس ایل فائنل: قلندرز کا سلطانز کو 181 رنز کا ہدف arynewsurdu PSL7Final MSvLQ MSvsLQ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایس پی شاہ محمد قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیاایس پی شاہ محمد قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا راشد خان پی ایس ایل سیون کا فائنل کھیلیں گے ؟کیا راشد خان پی ایس ایل سیون کا فائنل کھیلیں گے ؟ arynewsurdu Bilkul nahi😂 200% No
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »