تحریک انصاف کا رکن اسمبلی جس نے آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ نہ لینے کا اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(آئی پی ایس)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن اسمبلی نور عالم خان نے آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف کا ٹکٹ نہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ خبررساں

ایجنسی کے مطابق ایم این اے نور عالم خان نے نجی ٹی وی سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ پارٹی پالیسیوں سے سخت نالاں ہیں، آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف کا ٹکٹ نہیں چائیے، پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنا اب سود مند نہیں۔ نور عالم خان نے کہا کہ اگر آئندہ انتخابات میں سیٹ بھی گنوانا پڑی تو بھی تحریک انصاف کا ٹکٹ نہیں لوں گا تاحال فیصلہ نہیں کیا کہ کونسی پارٹی جوائن کروں گا تاہم آئندہ انتخابات سے پہلے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کروں گا۔واضح رہے کہ نور عالم خان...

میں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پررکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے تاہم بعد میں انہوں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختار کرلی تھی۔ 2018 کے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے تاہم انہوں نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف ہر فورم پر شیدید تنقید کی۔منی بجٹ کی منظوری کے دوران نورعالم خان نے قومی اسمبلی کے فلور پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی میں بھی حکوتمی اقدامات پر تنقیدی ریمکارکس دینے کی وجہ سے انہوں اس کمیٹی کی رکنیت سے ہاتھ دھونے پڑے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ندیم افضل چن عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے، پی پی میں دوبارہ شمولیت کا فیصلہندیم افضل چن کل بلاول سے ملاقات میں پیپلزپارٹی میں دوبارہ شمولیت کا اعلان کریں گے Yea wohi log Hain jinko sirf iqtidar chahye koi nazriya koi siyasi vision nhn پیپلز پارٹی کا کیا عمدہ معیار ھے ۔۔ Shame
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن کے کتنے ارکان تحریک انصاف کے ساتھ رابطے میں ہیں؟ پرویز خٹک کا بڑا دعویٰوزیر دفاع پرویز خٹک نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ برملا کہتا ہوں اپوزیشن کے 7 ارکان ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں ، میرے ہوئے ہوئے کوئی مائی کا لعل حکومت نہیں گرا پھر بسم اللہ کریں۔اجلاس بلالیں، اعتماد کا ووٹ لے لیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کا 8 یا 9 مارچ کو تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان - ایکسپریس اردوریاست کو بچانے کے لئے عمران خان کو جانا ہوگا، خورشید شاہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جاپان کا یوکرین کوبُلٹ پروف جیکٹس اوردیگر ضرورت کا سامان فراہم کرنے کا فیصلہجاپان پہلی بار اپنی بُلٹ پروف جیکٹس کسی ملک کو فراہم کرے گا، رپورٹس وزیر اعظم عمران خان کا یہ بیان جاتی اَمرا، ایون فیلڈ اپارٹمنٹس اور بلاول ہاؤس پر قہر بَن کر گِرا یو گا!!! 🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شین وارن کا انتقال، وزیراعظم عمران خان کا دکھ کا اظہارHis ne kabhi Apne baap k intqaal pe afsoos nhi kia that wo out country peoples k intqaal pe afsoos kr rha hlannat ho
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ندیم افضل چن تحریک انصاف کو خیرباد کہہ کر دوبارہ پیپلز پارٹی میں شاملکچھ مجبوریوں کی وجہ سے غلط فیصلہ کیا تھا، اپنے گھر واپس آ گیا ہوں جس کی خوشی ہے: ندیم افضل چن مزید پڑھیں:GeoNews BilawalBhuttoZardari تاریخ یاد رکھیں گئی کہ آج ہی کے دن سے ندیم افضل چن کا سیاسی کئیریر ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن ہوگیا ہے۔ یہ پہلے بھی ہرا تھا ، آئندہ بھی ہرے گا ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »