تحریک انصاف کا شہبازگل کی گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنےکا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کا شہبازگل کی گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنےکا فیصلہ

فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ کسی کے خلاف کوئی ایف آئی آر درج ہو تو پبلک ہونی چاہیے، شہباز گل کے معاملے پر حبس بے جا کی درخواست دائر کرنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں رہ گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شہباز گل کی گرفتاری پر عدالت سے رجوع کرنےکا فیصلہ عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے پی ٹی آئی قیادت کے اجلاس میں کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ درخواست علی اعوان کی جانب سے تیار کی گئی ہے اور فیصل چوہدری شہباز گل کے مقدمے میں معاونت کریں گے۔ خیال رہےکہ اسلام آباد پولیس نے بغاوت کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کو گرفتار کرلیا ہے، ذرائع کے مطابق شہباز گل کے خلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ غداری کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے، مقدمہ ضلعی انتظامیہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Is ka naam shabbir gill hai I'd card

Athar minullah available ha k nhi

گل صاحب کے ساتھ وہی ھوا جس کے وھ حقدار تھے۔۔ تحریک انصاف کے لیے تو دین ایمان وطن سب کچھ عمران خان ھئ ھے۔ ۔ ۔ بس سجدہ کرنا باقی ہے۔

شہباز گل کسی پارلیمنٹ کا میمبر نہیں ہے۔ ایک غیر ملکی ہے جو پاکستان میں فساد کی کوشش کرتے پکڑا گیا ہے۔ جو اُس کو ضمانت کی کوشش کرے بار کونسل کو اُس کی رکنیت معطل کر دینی چاہیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات