تحریک انصاف کی خاتو ن رہنما اور رکن اسمبلی کو کورونا ہو گیا اب کہاں ہیں ؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کی خاتو ن رہنما اور رکن اسمبلی کو کورونا ہو گیا ، اب کہاں ہیں ؟ جانئے

تفصیلات کے مطابق سدرہ عمران نے سندھ اسمبلی اجلاس کے لئے ٹیسٹ کرایا تھا، پی ٹی آئی ایم پی اے آج سندھ اسمبلی اجلاس شرکت نہیں کر سکیں گی۔ سندھ اسمبلی کے 54 سے زائد اراکین کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں، کورونا وائرس کے سبب سندھ اسمبلی کے 2 اراکین

انتقال کر چکے ہیں۔دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے 55 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 8 ہزار 260 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 10 ہزار 72 ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات