تاپسی پنو نے اپنی شادی پر لہنگے کی بجائے شلوار قمیض پہننے کی وجہ بتا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تاپسی پنو نے اپنی شادی پر لہنگے کی بجائے شلوار قمیض پہننے کا انتخاب کیا تھا۔تاپسی پنو نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنے عروسی لباس پر دیگر ساتھی اداکاراوں کی طرح زیادہ پیسے خرچ نہ کرنے کی وجہ بتا دی ہے۔انہوں نے بتایا کہ میں سکھوں کے گردوارہ میں ہوتی شادیاں دیکھ کر بڑی ہوئی ہوں اور اسی لیے میں ہمیشہ سے اپنی...

وزیرداخلہ محسن نقوی کا ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز سندھ کا دورہممبئی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تاپسی پنو نے اپنی شادی پر لہنگے کی بجائے شلوار قمیض پہننے کا انتخاب کیا تھا۔تاپسی پنو نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنے عروسی لباس پر دیگر ساتھی اداکاراوں کی طرح زیادہ پیسے خرچ نہ کرنے کی وجہ بتا دی ہے۔انہوں نے بتایا کہ میں سکھوں کے گردوارہ میں ہوتی شادیاں دیکھ کر بڑی ہوئی ہوں اور اسی لیے میں ہمیشہ سے اپنی شادی پر سکھوں کے روایتی انداز میں سرخ رنگ کے شلوار قمیض کے ساتھ سنہرے رنگ کے بارڈر والا دوپٹہ پہنے...

تھی۔اداکارہ نے بتایا کہ مجھے لگتا ہے کہ لڑکی اسی طرح کا لباس پہنے دلہن لگتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ شادی پر ایسے جوڑے کا انتخاب کرنے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ میں اپنی شادی کو میڈیا سے دور رکھنا چاہتی تھی اسی لیے میرے کالج کی دوست منی بھاٹیہ نے ہی میری شادی کی تمام تقریبات کے لیے میری پسند کے کپڑے ڈیزائن کیے۔ تاپسی پنو نے کہا کہ میں نے اپنی پوری شادی میں کوئی لہنگا نہیں پہنا تھا کیونکہ میں تمام تقریبات میں خوب لطف اندوز ہونا اور ڈانس کرنا چاہتی تھی۔چائنہ نے ہائیڈروجن سے چلنے والی ٹرین کا کامیاب...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی اداکارہ تاپسی پنو کی شادی کی ویڈیو منظرِ عام پرتاپسی پنو نے ڈانس کرتے ہوئے اپنی شادی کے مقام پر انٹری دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تاپسی پنو نے شادی خفیہ رکھنے پر لب کشائی کردیممبئی (ویب ڈیسک) حال ہی میں خاموشی سے پیا دیس سدھارنے والی بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ تاپسی پنو نے شادی کی تقریبات خفیہ رکھنے کی وجہ بتا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ شادی کو خفیہ رکھنا مقصد نہیں تھا بلکہ اپنی شادی اور ذاتی زندگی سے جڑے تمام معاملات کو نجی رکھنا چاہتی ہوں اس لیے اسے سوشل میڈیا پر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دیعاصم اظہر کا اپنی منگیتر میرب علی کے ساتھ بریک اَپ ہوگیا ہے، اسی وجہ سے اُنہوں نے اپنی تمام پوسٹس ڈیلیٹ کیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دیکراچی(آئی این پی ) پاکستانی میوزک انڈسٹری کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے اپنی انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنا دی۔ گزشتہ دنوں عاصم اظہر نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں سے پوچھا تھا کہ انہوں نے گلوکار کا پہلا گانا کونسا اور کس عمر میں سنا تھا؟، اس پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے تبصروں کی بھرمار ہوگئی تھی۔مداحوں نے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاید کوئی بندش ہے؟۔۔۔ زینب قیوم نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیزینب قیوم کی شادی 2010 میں ہوئی تھی اور شادی کے 10ماہ بعد ہی شوہر نے طلاق دے دی تھی جس کے بعد انہون نے دوسری شادی نہیں کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد عامر نے 4 برس بعد قومی ٹیم کی جرسی پہن لیفاسٹ بولر نے اپنی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »