تاشقند میں محصور 50 پاکستانیوں نے بھی وطن واپسی کی اپیل کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ویب ڈیسک) بین الاقوامی پروازیں معطل ہونے کے سبب تاشقند میں محصور 50 پاکستانیوں نے

کراچی بین الاقوامی پروازیں معطل ہونے کے سبب ۔تاشقند میں محصور پاکستانیوں کی جانب سے جاری وڈیو کے مطابق 14مارچ کو ازبکستان سیر کے لیے پہنچے تھے،20 مارچ کو واپسی کی فلائٹ تھی،فضائی آپریشن بند ہونے کے سبب تاشقند میں پھنس گئے،محصور مسافروں کے مطابق تاشقند میں پھنسے افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،ان کا کہناہے کہ رہنے کی جگہ نہیں ہے جبکہ پیسے بھی ختم ہوگئے،تاشقند میں پھنس جانے والے پاکستانیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی سفارت خانے رابطے کے باوجود کوئی سنجیدہ اقدام نہیں کررہا اور بہ ہی...

ان کا کہنا ہے کہ ملائشیا اور بھارت نے اپنے پھنسے ہوئے شہریوں کو تاشقند سے نکالنے کا بندوبست کرلیا،حکومت پاکستان سے اپیل ہے کہ خصوصی پرواز سے وطن بلوایا جائے،واضح رہے کہ دوحہ سے قطر ائر کی خصوصی پرواز 40 مسافروں جبکہ فلائی دبئی کی خصوصی پرواز 101پاکستانیوں کو گذشتہ روز وطن پہنچا چکی ہے،بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی پر اسکریننگ اور کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس ، پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کسیز میں مزید اضافہ ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت دنیا میں قیمتی جانوں کو نگلنے کا Allah moaf kry
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خدشات: سندھ میں مکمل، کوئٹہ میں جزوی لاک ڈاؤن جاری - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے خدشے کے باعث آج 15 روزہ لاک ڈاؤن کا پہلا دن ہے جبکہ صوبہ بلوچستان میں جزوی لاک ڈاؤن تیسرے روز بھی جاری ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی بھی کرونا وائرس میں مبتلا، ٹیسٹ رپورٹوں میں تصدیقکراچی: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ اس بات کی تصدیق انہوں نے خود اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے کی۔ Allah pak apko shifa da. Ameen Shetan ki mout Us ke baap ki bhi mout Allah pak rehmat kary
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: بلوچستان میں پہلی ہلاکت، ملک میں 875 افراد متاثر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: سروسز ہسپتال میں ٹیسٹ، چار چینی باشندوں میں کرونا وائرس کی تصدیقلاہور: (دنیا نیوز) گزشتہ روز 19 چینی باشندوں کے سروسز ہسپتال میں نمونے لیے گئے تھے۔ 15 چینی باشندے کلیئر جبکہ 4 میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ How did they manage to pass the screening?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سوڈان میں کرفیو، جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ، قبرص میں لاک ڈاؤنسوڈان میں کرفیو، جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ، قبرص میں لاک ڈاؤن ARYNewsUrdu CoronaVirusUpdates Lockdown
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »