تاریخ کے مٹتے نقوش، راجہ رنجیت سنگھ کی بارہ دری ٹوٹ پھوٹ کا شکار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوجرانوالہ: (دنیا نیوز) گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ پر واقع تاریخی شیرانوالہ باغ میں راجہ رنجیت سنگھ کے دور میں تعمیر ہونیوالی بارہ دری دوبارہ تعمیر ومرمت کے چند ماہ بعد ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونا شروع ہو گئی ہے۔

گوجرانوالہ کے شیرانوالہ باغ میں سکھ مہا راجہ رنجیت سنگھ نے دو سو سال قبل اپنے والد مہان سنگھ کی یاد میں بارہ دری تعمیر کروائی تھی، جہاں وہ اپنی کابینہ کے ہمراہ بیٹھ کر سلطنت کے فیصلہ کرتے تھے۔

اس عمارت کو روشن اور ہوادار بنانے کیلئے چاروں اطراف 12 دروازے بنائے گئے تھے، مگر مناسب دیکھ بھال نہ ہونے اور ناقص میٹریل استعمال ہونے کی وجہ سے یہ عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہی ہے۔ تاریخ کے مٹتے نقوش کو محفوظ رکھنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اس کا دوبارہ سروے بھی کیا گیا لیکن ابھی تک اس کی تعمیر ومرمت شروع نہ کی جا سکی۔

وقت کے ساتھ ساتھ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کے بعد ناصرف اس بارہ دری کی رونقیں ماند پڑ چکی ہیں بلکہ یہ منشیات فروشوں کی آماجگاہ بھی بن گئی ہے جو کہ لمحہ فکریہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اچھی بات ہے

فواد چوہدری نوں دسو کوئ

اٹک کے تحصیل جنڈ میں دو بچے دریائے سندھ میں تیرتے ہوئے ڈوب گئے برائے مہربانی آپ سے درخواست ہے کہ اپنی زندگی کی حفاظت آپ کی ذمہ داری اسے بے رحم موجوں کی نذر مت کیجئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہگزشتہ سال چین کے شہر ووہان سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے دنیا کے تمام تر نظام کو متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو ان کے گھروں میں ہی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1347 نئے کیسز سامنے آ گئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں کروناوائرس کے 538 مریض ہسپتالوں اور قرنطینہ سینٹروں میں زیر علاجسیالکوٹ میں کروناوائرس کے 538 مریض ہسپتالوں اور قرنطینہ سینٹروں میں زیر علاج Sialkot Punjab CoronavirusPatients Infected COVID19Pakistan QuarantineCenter Hospital GOPunjabPK Dr_YasminRashid ndmapk UsmanAKBuzdar zfrmrza pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1ہزار 748 مریضوں میں کرونا کی تشخیصپاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1ہزار 748 مریضوں میں کرونا کی تشخیص Pakistan CoronavirusPakistan COVID19 Infected Patients DeadlyVirus Punjab Sindh KhyberPk Balochistan pid_gov MoIB_Official ndmapk zfrmrza ImranKhanPTI WHO pid_gov MoIB_Official ndmapk zfrmrza ImranKhanPTI WHO Within just 10,000 tests
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقے عید کے دوسرے روز شدید گرمی کی لپیٹ میں - ایکسپریس اردووادی کوئٹہ اور بلوچستان کےبیشترعلاقوں میں مطلع صاف اور موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات Pata nahi har baar eid pe hi q garmi ho jati hai? 😓
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عید کے دوسرے روز بھی میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف لاہور میں احتجاجاس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ 34 سال پرانے زمین کے ایک بوگس معاملے میں میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری حق اور سچ کی آواز دبانے کی کوشش ہے، جو کسی بھی طرح کامیاب نہیں ہوگی۔ اگر جیو والوں نے میر شکیل کو رہا کرانا ہے تو چینل پر تمام فی میل اینکرز کی چھاتیوں پر چادر ڈالے اگر نہیں تو سڑتا رہے قید میں عوام کو اس سے کوئی غرض نہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »