تاریخ میں پہلی بار کراچی میں بڑا فضائی حادثہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

تاریخ میں پہلی بار کراچی میں بڑا فضائی حادثہ تفصیلات جانیں: PIAPlaneCrash PIAPlaneCrashed

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں 22 مئی کی سہ پہر کو پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے آنے والا پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جو کہ کراچی میں اپنی نوعیت کا پہلا بڑا حادثہ تھا۔

طیارے میں سوار افراد میں سے زیادہ تر کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں، تاہم فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوسکا کہ حادثے میں کتنے افراد جاں بحق ہوئے۔ جولائی 2010 میں کراچی سے ہی اسلام آباد کے لیے جانے والے نجی ائیر لائن اییئر بلیو کا طیارہ اے 321 مارگلہ پہاڑیوں کے دامن میں کر تباہ ہوگیا تھا، جس سے 152 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تاریخ میں پہلی مرتبہ زوم کال کے ذریعے موت کی سزاسنگاپور(مانیٹرنگ ڈیسک) سنگاپور میں تاریخ میں پہلی بار زوم ویڈیو کال کے ذریعے ایک مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی۔ دی گارڈین کے مطابق کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برازیل میں ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں، دنیا میں کیسز کی تعداد 50 لاکھ سے زائدبرازیل میں ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں، دنیا میں کیسز کی تعداد 50 لاکھ سے زائد Brazil CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں عید‌ کس تاریخ کو ہوگی؟‌ فواد چوہدری نے بتادیاپاکستان میں عید‌ کس تاریخ کو ہوگی؟‌ فواد چوہدری نے بتادیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Eid 25 may ko 24th saveaclick
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ڈیفنس میں دہرے قتل میں ملوث ملزم گرفتارکراچی: ڈیفنس میں دہرے قتل میں ملوث ملزم گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لبنان میں جمعہ کی نماز مساجد میں ادا کرنے کی اجازتلبنان میں 22 مئی سے جمعے کی نماز مساجد میں ادا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے تاہم فرض نمازیں گھروں میں ہی ادا کرنا ہوں گی۔ذرائع  کے مطابق لبنان میں محکمہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

10 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 71 فیصد کمی ہوئی، اسٹیٹ بینکنہ خا م ما ل آ رھا ھے نہ مشینری پلا نٹ ا یکوپمنٹ نئ فیکٹ ریز کے لۓ تیل کا ریٹ پندرہ ڈا لر پہُآ گیا جی ڈی پی ستر ارب ڈا لر مز ید شرنک ھو گئ تو اس کر نٹ خسا رہ کے کم ھو نے کا کیا فا ئدہ گر وتھ ما ئنس
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »