تاجربرادری نے دکانیں جلدی بند کرنے کی حکومتی تجویز مسترد کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت کی جانب سے رات آٹھ بجے دکانیں بند کرنے کی تجویز کو مسترد کردی۔

اس حوالے سے آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ صدر نے کہا کہ تاجر کسی صورت اپنا کاروبار رات 8 بجے بند نہیں کریں گے، حکومت تاجر برادری کے لیے آسانیاں پیدا کرے نہ کہ مشکلات، ہر اس سیکٹر کی بجلی بند کی جائے جو مفت میں استعمال ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکمران اپنے اے سی بند کریں گے تو غریب کا پنکھا چلے گا، تاجر شام 6 بجے سے رات 10 بجے تک سب سے مہنگی بجلی خریدتا ہے، حکومت اگر تاجر برادری کو بجلی مہیا نہیں کر سکتی تو جرنیٹیر چلا کر کاروبار کرنے دے۔

اجمل بلوچ نے کہا کہ اتنی شدید گرمی میں خریدار کا گھر سے نکلنا ممکن ہی نہیں ہے، خریدار شام سے پہلے گھر سے خریداری کے لیے نہیں نکلتا اور صبح دوکانیں کھولنے کی تجویز بھی نا قابل عمل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان کمینوں سے پوچھا کس نے ہے؟

مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ سے عوام کی کمر توڑنے کے بعد اب عوام کو روزی کمانے سے بھی روکا جائے گا کیا۔۔؟؟

ان چوروں کے اپنے محلات میں اور اپنی فیکٹریوں میں تو لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالت نے دعا زہرہ کو پسند کی شادی کرنے کی اجازت دے دی - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ پنجاب سے بازیاب کروائی جانے والی لڑکی دعا زہرہ کے کیس میں کراچی کی ایک عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے دعا زہرہ کو اپنی مرضی سے شادی کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اچھا عوام کا کیا لینا دینا اس سے؟ عوام کا کیا لینا دینا اس سے؟ دعا گھر سے بھاگے یا سکول سے یا مدرسے سے ؟ عوام کی حالت کیا بہتر ہو جائے گی؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بیٹی نے ملاقات میں کہا وہ گھر جانا چاہتی ہے: دعا زہرا کی والدہ کا دعویٰدعا زہرا کی والدہ بیٹی سے ملاقات کے بعد باہر آکر زارو قطار رو پڑیں اور بے ہوش ہوگئیں۔ مزید پڑھیں :GeoNews DuaZehra دعا زہرہ کے والدین الگ سے پریشان اور لڑکے کے والدین الگ سے پریشان آپس میں بیٹھ کر باتیں کریں دونوں خوش ہوجائیں گے بچوں کی خوشی کے لیے سب باتیں بہول جائیں اور دل سے قبول کریں اس رشتے کو Kis k ghar ? میں مدینے میں جو جاتا تو وہاں کیا کرتا کچھ نہ کرتا تو فقط روزے کو دیکھا کرتا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف کیخلاف اپیلوں پر اہم معاونت مانگ لیدرخواست گزاروں نے وزیر اعلیٰ کے حلف کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی کو نامزد کرنے کا عدالتی فیصلہ چیلنج کر رکھا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مہوش حیات نے مس مارول کا حصہ ہونے کی تصدیق کردیکراچی (آئی این پی) معروف اداکارہ مہوش حیات نے ویب سیریز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معروف اداکار نے بالآخر سوناکشی سنہاسے محبت کا اعتراف کرلیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکار ظہیر اقبال نے اداکارہ سونا کشی سنہا سے اپنی محبت کا اعتراف کر لیا  اور سوشل میڈیا پر ہی محبت کا اظہار بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے رضاکارانہ طور پر اپنی سکیورٹی پر مامور گاڑیوں میں 50 فیصد کمی کردیوفاقی وزرا کو بھی مہیا سکیورٹی گاڑیوں میں 50 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 ونججججج شوبازي Chotiye iska Awam ku kya faida ShobaazSharif PetrolDieselPrice FightofRight 🖐🖐🖐🖐🖐🖐
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »