تاجر برادری نے کورونا سے بچاؤ کے تحت سندھ ٹاسک فورس کے فیصلوں کومسترد کردیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Traders CoronaSOPs

کراچی: تاجر برادری نے کورونا سے بچاؤ کے تحت سندھ ٹاسک فورس کے فیصلوں کومسترد کردیا۔چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد نے فیصلوں میں پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ کردیا۔

چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر کا کہنا ہے کہ تاجر برادری کرونا سے بچاؤ کے تحت سندھ ٹاسک فورس کے فیصلوں کومسترد کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا کے احتیاطی فیصلے غیر سودمند اور کرونا وباء سے زیادہ مہلک ہیں ۔ فیصلوں میں تاجر نمائندگان کی مشاورت سے بہتری نہ لائی گئی تو احتجاج پرمجبور ہونگے۔ چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد نے کہا کہ روایتی پابندیوں سے پرانی اور تباہ کن غلطیوں کو دہرایا گیا۔ مارکٹیں چھ بجے بند ہونے سے شہر ٹریفک کا جنگل بن جائیگا۔شادی ہالز، ہوٹلز، ریستوران پر سخت پابندیوں سے تاجر، مزدور، یومیہ اجرت پرکام کرنے والا طبقہ فاقہ کشی پر مجبور ہوگا۔

چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے مزید کہا کہ مشاورت کے بغیر غلط فیصلوں سے تمام کاروباری سیکٹرز میں سخت اشتعال پیدا ہوگیا ہے۔حکومت سندھ فیصلوں پر نظرثانی، مشاورت سے قابل عمل اور سود مند اقدامات کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل نے ایرانی فوج کے اڈے اور اسلحہ پلانٹ پر فضائی حملہ کر دیادمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے شام میں ایرانی فوج کے اڈے اور اسلحہ پلانٹ پر فضائی حملہ کر دیا۔ الجزیرہ کے مطابق شام کے ایئرڈیفنس سسٹم نے اسرائیل کی طرف سے کی Iran sy bra buzdil shayd koi mulk ni hy face to face man behn ek kr dy is do taky k mulk ki
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایمازون کے مالک جیف بیزوس نے خلا کا سفر کرلیا - ایکسپریس اردوجیف بیزوس دنیا کے دوسرے کھرب پتی اور مجموعی طور پر 571 ویں خلا باز بن گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا نے طالبان کو پسپا کرنے کے لیے فضائی حملے کئے ترجمان پینٹاگونامریکا نے طالبان کو پسپا کرنے کے لیے حال ہی میں افغان افواج کی مدد کے لیے فضائی حملے کئے۔ترجمان پینٹاگون جان کربی نے حملوں کی تصدیق کردی تاہم کوئی تفصیل نہیں PentagonPresSec StateDept Mishkat ul Masabeeh Hadees 5417 حضرت جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : ’’ مسلمانوں کی ایک جماعت آل کسریٰ کے خزانے پر قبضہ کر لے گی جو کہ سفید محل میں ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ PentagonPresSec StateDept Inshallah America will be successful
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے پی ٹی نے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے سے معذوری ظاہر کردیکے پی ٹی نے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے سے معذوری ظاہر کردی Karachi KPT Expressed Inability Evacuate Ship Stranded Shore MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے شہریوں کو بیماریوں کے سپرد کردیا ہے: خرم شیر زمانسندھ حکومت نے شہریوں کو بیماریوں کے سپرد کردیا ہے: خرم شیر زمان Karachi KhurumSherZaman MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI PTISindhOffice GovtofPakistan KhurumSherZaman MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI PTISindhOffice GovtofPakistan O tu to khud bemaar ho or es k pass paisay nahin Hain or sindh government in jaisay mareezoun ka zaroor khaial Kary khasoosi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شطرنج نے کورونا وبا کے دوران لوگوں کو ذہنی دباؤ سے بچایا: اقوام متحدہChess saves people from depression during Corona epidemic: UN
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »