بے نامی اکاؤنٹس کی نشاندہی کیلئے بینکوں سے تعاون کی درخواست - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

بے نامی اکاؤنٹس کی نشاندہی کیلئے بینکوں سے تعاون کی درخواست مزید پڑھیں FBR Banks DawnNews

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین شبر زیدی نے ملک کے تمام بینکوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے اکاؤنٹ ہولڈر کے ’ بے نامی‘ اکاؤنٹس کی تفصیلات خود طلب کریں۔

بیان کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو اکاؤنٹ ہولڈرز سے براہ راست رابطہ نہیں کرنا چاہتا تاکہ لوگوں کا ایف بی آر پر اعتماد قائم رہے۔ایف بی آر کے مطابق بے نامی اکاؤنٹس سے متعلق معلومات کو خفیہ رکھا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

This brings the pakistani bank scams to live by top leader ship of banks. Bankers equity, punjab bank, and more recently sindh bank have been involved in whopping bank financial scandals

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بینک اپنے اکاؤنٹ ہولڈرز کے بے نامی اکاونٹس کی تفصیلات طلب کریں: شبر زیدی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایرانی خبر رساں اداروں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس معطل - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کی لیگی کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدید مذمتلاہور: مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے لیگی کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے۔ ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب وفاقی اور پنجاب حکومت کی جانب سے مریم نواز کی فیصل آباد نواز شریف رہا کرو ریلی سے قبل رکاوٹوں اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اداکار محسن عباس کی اہلیہ کا تشدد اور بے وفائی کا الزاماداکار اور میزبان محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے شوہر پر تشدد اور بےوفائی کا الزام عائد کرتے ہوئے زخموں والی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں اہلیہ فاطمہ سہیل نے ٹویٹر پر اپنی تصاویر اور پولیس کو دی گئی درخواست کا عکس شیئر کیا جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ […] میک اپ لگ رہا ہے۔ ویسے مجھے عباس سے کوئی ہمدردی نہیں۔ یہ معروف اداکار کہان سے ہے یہ تو میراثی ہے ......
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، ہاکس بے پر نہاتے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحقکراچی، ہاکس بے پر نہاتے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قبائلی عوام نے ووٹ کی خوشبو سے بارود کی بو ختم کردی ,ویڈیو کے حوالے سے چلائی جانیوالی بے بنیاد خبروں کی مذمت کرتی ہوں: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانقبائلی عوام نے ووٹ کی خوشبو سے بارود کی بو ختم کردی ,ویڈیو کے حوالے سے چلائی جانیوالی بے بنیاد خبروں کی مذمت کرتی ہوں: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان TribalElections TribalDistricts Voting JudgeArshadMalik Video FakeNews Condemn pid_gov Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »