بی پی ایل : سلہٹ سٹرائیکرز اور رنگپور رائیڈرز اپنے میچز میں کامیاب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بی پی ایل : سلہٹ سٹرائیکرز اور رنگپور رائیڈرز اپنے میچز میں کامیاب Cricket BPL

ڈھاکا میں شروع ہونے والے ایونٹ کے افتتاحی میچ میں سلہٹ سٹرائیکرز نے چٹوگرام چیلنجرز کو 8 وکٹوں سے شکست دی، چٹوگرام چیلنجرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 89 رنز بنائے جبکہ سلہٹ سٹرائیکرز نے 90 رنزکا ہدف 13 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا، رحمان راجہ کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

دوسرے میچ میں دفاعی چیمپئن کومیلا وکٹورینز کو رنگپور رائیڈرز کے ہاتھوں 34 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، رنگپور رائیڈرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹ پر 176رنز بنائے، رونی تعلقدار نے 67 اور شعیب ملک نے 33 رنز سکور کیے۔ جواب میں دفاعی چیمپئن کومیلا وکٹورینز آخری اوور میں 142رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، اُمر القیس 35 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، حسن محمود نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہین آفریدی بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیابی پی ایل 6 جنوری سے ڈھاکا میں شروع ہوگی۔ شاہین آفریدی بنگلادیش جاٸیں گے لنک کوٸی نہ کھولے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بی بی ایل : ہوبارٹ کو شکست، سٹرائیکرز نے نئی تاریخ رقم کر دیسڈنی : ( ویب ڈیسک ) بگ بیش لیگ ( بی بی ایل ) کے 31 ویں میچ میں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز نے ہوبارٹ ہریکینز کا 230 کا سب سے بڑا ہدف حاصل کر کے آسٹریلوی لیگ میں تاریخ رقم کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بی بی ایل : ہوبارٹ کو شکست، سٹرائیکرز نے نئی تاریخ رقم کر دیسڈنی : ( ویب ڈیسک ) بگ بیش لیگ ( بی بی ایل ) کے 31 ویں میچ میں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز نے ہوبارٹ ہریکینز کا 230 کا سب سے بڑا ہدف حاصل کر کے آسٹریلوی لیگ میں تاریخ رقم کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل میں شمولیت کیلئے انگلش کاؤنٹی مڈل سیکس کی پی سی بی سے بات چیترپورٹس کے مطابق پی ایس ایل کے مڈل سیکس اور پی سی بی کے درمیان حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے ۔ سیکس?؟ 🤔 Zbrdst سیکس دماغ پر اس قدر چھایا ہوا ہے کہ سکس کو سیکس لگا لیا۔۔۔واہ بھائی۔۔۔ ہم سب پاکستانی اسٹریس میں ہیں۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بنگلہ دیشی کھلاڑی شکیب الحسن اپنے ہی ملک کی بی پی ایل کے خلاف بول پڑےڈھاکہ (ویب ڈیسک) بنگلادیش پریمیئر لیگ( بی پی ایل) کا آغاز کل سے ہورہا ہے، یہ اس لیگ کا نواں ایڈیشن ہے، تاہم لیگ کے آغاز سے قبل ہی بنگلادیش کے سٹار کھلاڑی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انگلش پریمیئرلیگ : نوٹنگھم فاریسٹ اور ٹوٹنہم ہاٹ پور میچز جیتنے میں کامیابانگلش پریمیئرلیگ : نوٹنگھم فاریسٹ اور ٹوٹنہم ہاٹ پور میچز جیتنے میں کامیاب EnglishpremierLeague Football
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »