بی پی ایل : فورچیون باریشال کی رنگپور رائیڈرز کو 6 وکٹوں سے شکست

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بی پی ایل : فورچیون باریشال کی رنگپور رائیڈرز کو 6 وکٹوں سے شکست Cricket Sports BPL

میرپور میں کھیلے گئے ایونٹ کے ساتویں میچ میں رنگ پور رائیڈرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنائے۔

شعیب ملک نے 36 بالوں پر 54 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی ، رونی تعلقدار نے 28 بالوں پر 40 رنز بنائے جبکہ فورچیون کے بائولرز چتورنگا ڈی سلوا اور مہدی حسن نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ فاتح ٹیم نے رنگپور رائیڈرز کا 159 رنز کا ہدف آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، ابراہیم زدران نے 52 اور مہدی حسن نے 43 رنز کی بہترین اننگز کھیلی۔

افتخار 25 اور کریم جنت 21 رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ رہے جبکہ رنگپور کی جانب سے سکندر رضا نے دو جبکہ رقیب الحسن اور روبل حق نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بی پی ایل : سٹرائیکرز کی وکٹورینز کو 5 وکٹوں سے شکستڈھاکہ : ( ویب ڈیسک ) بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے پانچویں میچ میں سہلٹ سٹرائیکرز نے کومیلا وکٹورینز کے خلاف 5 وکٹوں سے کامیابی سمیٹ لی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بی پی ایل : سٹرائیکرز کی وکٹورینز کو 5 وکٹوں سے شکستڈھاکہ : ( ویب ڈیسک ) بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے پانچویں میچ میں سہلٹ سٹرائیکرز نے کومیلا وکٹورینز کے خلاف 5 وکٹوں سے کامیابی سمیٹ لی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بگ بیش لیگ : ہوبارٹ نے سٹارز کو 2 وکٹوں سے شکست دیدیہوبارٹ : ( ویب ڈیسک ) بگ بیش لیگ ( بی بی ایل ) کے 35 ویں میچ میں ہوبارٹ ہریکینز نے میلبورن سٹارز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بگ بیش لیگ : سکسرز نے ایونٹ میں چھٹی کامیابی حاصل کر لیسڈنی : ( ویب ڈیسک ) بگ بیش لیگ (بی بی ایل ) کے 34 ویں میچ میں سڈنی سکسرز نے سڈنی تھنڈر کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بی بی ایل : ایڈیلیڈ سٹرائیکرز نے رینیگیڈز کو 20 رنز سے ہرا دیاایڈیلیڈ : ( ویب ڈیسک ) بگ بیش لیگ (بی بی ایل ) کے 36 ویں میچ میں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز نے میلبورن رینیگیڈز کو 20 رنز سے شکست دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »