بی ٹی ایس رکن کی طرح دکھنے کی کوشش میں کینیڈین اداکار کی جان چلی گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بی ٹی ایس رکن کی طرح نظر آنے کی کوشش میں کینیڈین اداکار کی جان چلی گئی تفصیلات جانیے: DailyJang BTS

کینیڈین اداکار سینٹ وون کولوچی مشہور زمانہ کورین میوزک بینڈ بی ٹی ایس کے ایک رکن جیمین کی طرح نظر آنا چاہتے تھے اس کوشش میں ان کی جان چلی گئی۔

انہوں نے جیمین جیسا روپ دھارنے کےلیے ایک یا دو نہیں بلکہ 12 سرجریز کروائیں اور اسی اثنا میں چل بسے۔ ان کی عمر صرف 22 سال تھی۔ اتوار کو جنوبی کوریا کے اسپتال میں سینٹ وون کی نئی سرجری ہوئی تھی لیکن اس کی وجہ سے بہت پیچیدگیاں پیدا ہوگئی تھیں۔22 اپریل کو انہوں نے سرجری کروائی تاکہ پچھلے برس نومبر کی سرجری میں مصنوعی جبڑوں کو ہٹایا جاسکے۔

لیکن سرجری کے بعد ہی انہیں ایک انفیکشن ہوا جس کے باعث منہ بند ہوگیا اور کھانے کےلیے نلکی لگانا پڑی جس کے چند ہی گھنٹوں بعد ان کا انتقال ہوگیا۔ پچھلے سال سینٹ وون نے 12 سرجریز پر 2 لاکھ 20 ہزار روپے خرچ کیے جس میں ناک، چہرے، آنکھوں کی بھنوؤں، آنکھ، ہونٹ اور دیگر کئی اعضا کی سرجریز شامل تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی سوات میں دھماکوں کی مذمت، متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لیوزیر اعظم کی سوات میں دھماکوں کی مذمت، متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی CMShehbaz PMLN PDM PPP PTI Pakistan Lahore KhyberPakhtunkhwa Swat
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پانچواں ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہآخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بی آر ٹی کرپشن کی تحقیقات ایف آئی اے سے کرانے کی منظوریخیبر پختون خوا کی نگراں کابینہ نے بی آر ٹی کرپشن کی تحقیقات ایف آئی اے سے کرانے کی منظوری دے دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این ٹی ایس سسٹم میں خرابی ملک بھر میں ریلوے کی آن لائن بکنگ رک گئیپاکستان ریلوے کے آن لائن ریزرویشن سسٹم کا لنک ڈاؤن ہوگیا ہے، جس سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔این ٹی ایس سسٹم میں خرابی سے ملک بھر میں ریلوے کی آن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سوات: سی ٹی ڈی تھانے کے اندر خود کش دھماکا، 3 افراد جاں بحقتھانہ سی ٹی ڈی کبل میں دھماکا ہوا، دھماکے سے تھانے کی عمارت بیٹھ گئی: ڈی آئی جی سی ٹی ڈی خالد سہیل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی تھانہ کبل دھماکے میں 5 افراد شہید اور 15 زخمی ہوئے : آئی جی کے پیتھانہ سی ٹی ڈی کبل میں دھماکا ہوا، دھماکے سے تھانے کی عمارت بیٹھ گئی: ڈی آئی جی سی ٹی ڈی خالد سہیل مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »