بی سی سی آئی کے صدر کب پاکستان آرہے ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

تفصیلات کے مطابق صدر بھارتی کرکٹ بورڈ راجر بنی، نائب صدر راجیو شکلا 4 ستمبر کو پاکستان آئیں گے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے دونوں عہدیدار 4 ستمبر کو لاہور میں ایشیاکپ کا میچ دیکھیں گے۔

ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کا افتتاحی میچ دیکھنے کے لیے مدعو کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بی سی سی آئی حکام پاکستان آرہے ہیں؟مزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بی سی سی آئی حکام پاکستان آرہے ہیں؟مزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی بورڈ کے اعلیٰ عہدیداران کا ایشیاکپ میں دورہ پاکستان کا امکانپی سی بی نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ کو میچز دیکھنے کی دعوت دی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹ بورڈ ویرات کوہلی سے ناراضسابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی سوشل میڈیا پوسٹ پر بی سی سی آئی ناراض ہوگیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے انسٹاگرام پر  اپنے یویو ٹیسٹ کا رزلٹ بتایا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایشین گیمز: کرکٹ مقابلوں کیلئے پاکستان شاہینز ٹیم کا اعلانپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے تشکیل کردہ 15 رکنی سکواڈ کی قیادت قاسم اکرم کرینگے، عمیر بن یوسف نائب کپتان ہوں گے، خوشدل شاہ ، محمد حسنین ،شاہنواز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں، اہلیہ بشریٰ بی بیاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »