بی جے پی میانمار کی طرح بھارت میں نسل کشی چاہتی ہے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

'مجھے لگتا ہے کہ بنگلہ دیش پہلے ہی پریشان ہے کیونکہ بھارت نے آسام میں نے کم از کم 20 لاکھ افراد کو شہریت سے محروم کردیا لیکن ان لوگوں کا کیا ہوگا'۔ DawnNews BJP Pakistan india

وزیر اعظم عمران خان نے عالمی برادری کو خبردار کیا ہے کہ بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی میانمار کی طرز پر اقلیتوں کی نسل کشی کی تیاری کررہی ہے۔مزیدپڑھیں:وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت میں متنازع شہریت ترمیمی قانون کے تحت 50 کروڑ افراد کو شہریت کی فہرست سے خارج کر دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ 'مجھے لگتا ہے کہ بنگلہ دیش پہلے ہی پریشان ہے کیونکہ بھارت نے آسام میں نے کم از کم 20 لاکھ افراد کو شہریت سے محروم کردیا لیکن ان لوگوں کا کیا ہوگا'۔امریکا اور ایران کے مابین حالیہ کشیدگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کشیدگی ابھی بھی موجود ہے لیکن سفارتی کوششوں کے بعد خطے میں جنگ کا خطرہ ٹل گیا۔

علاوہ ازیں وزیر اعظم نے پاک چین اقتصادی راہداری میں چین کے قرضوں سے متعلق خدشات اور تنقید کو مسترد کردیا۔وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا 'یہ بات بالکل بے بنیاد ہے کہ پاکستان چین کے قرضوں کے جال میں پھنس رہا ہے'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق کرکٹر اقبال قاسم پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی سی بی نے اقبال قاسم کوکرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقررکردیاکمیٹی میں مزید کون کون سے اراکین شامل ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اقبال قاسم کو پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیا گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اقبال قاسم کو پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیا گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چیف ایگزیکٹو پی سی بی کی اقبال قاسم کو کرکٹ کمیٹی کا سربراہ منتخب ہونے پرمبارکبادچیف ایگزیکٹو پی سی بی کی اقبال قاسم کو کرکٹ کمیٹی کا سربراہ منتخب ہونے پرمبارکباد TheRealPCB TheRealPCBMedia ChiefExecutive WaseemKhan IqbalQasim CricketCommittee Chairman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیف ایگزیکٹو پی سی بی کی اقبال قاسم کو کرکٹ کمیٹی کا سربراہ منتخب ہونے پرمبارکبادچیف ایگزیکٹو پی سی بی کی اقبال قاسم کو کرکٹ کمیٹی کا سربراہ منتخب ہونے پرمبارکباد TheRealPCB TheRealPCB Ue budy k bagair koi nahe mila tha
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »