بی آر ٹی پروجیکٹ کی تحقیقات، واجد ضیاء کو سنگین چیلنج کا سامنا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بی آر ٹی پروجیکٹ کی تحقیقات، واجد ضیاء کو سنگین چیلنج کا سامنا تفصیلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد ایف آئی اے کے نئے ڈائریکٹر جنرل واجد ضیاء کو بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات میں سنگین چیلنج کا سامنا ہے۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے بی آر ٹی کیس میں تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف فیصلہ دیا۔ ایف آئی اے کو تحقیقات مکمل کرنے کے لئے 45دن دیئے گئے ہیں۔

ان پر مخالفت میں اٹھنے والی ہر آواز کو دبانے کے لئے دبائو تھا تو واجد ضیاء کو تحریک انصاف کی حساس رگ بس ریپڈ ٹرانزٹ پشاور کی تحقیقات کرنا اور رواں ماہ کے آخر تک مکمل کرنا ہے۔ جس میں کیس تحقیقات کے لئے ایف آئی اے کے حوالے کیا گیا۔ فیصلے میں ایف آئی اے کے لئے تحقیقات کی غرض سے ممکنہ سوالات اور قابل غور نکات شامل ہیں جس میں ممکنہ مشکوک معاہدوں کے حوالے سے سوالات کے جوابات مانگے گئے ہیں، جبکہ اعلیٰ سیاسی اور بیوروکریٹک شخصیات میں مبینہ گٹھ جوڑ اور کرپشن کے بارے میں بھی استفسار کیا گیا ہے۔

تاہم مذکورہ شخصیات نے کسی گٹھ جوڑ یا ہیر پھیر سے انکار کیا ہے کہ ہم نے ایسا کوئی کام نہیں کیا جو کچھ کیا اس میں شفافیت تھی، وزیراعلیٰ ہائوس میں ہفتہ وار اجلاس ہوئے۔ اس کے باوجود پروجیکٹ باہم مربوط نہیں رہا اور نتیجتاً قومی خزانے کا نقصان ہوا۔ بی آر ٹی ٹریک پر آہنی باڑ نصب کرنے کا ٹھیکہ انتہائی مہنگے داموں دیا گیا جس میں ایک بیوروکریٹ اور سابق صوبائی وزیر ٹھیکہ دار کے خاموش شراکت دار تھے۔معیار اور مقدار کو جانچے بغیر پیشگی ادائیگی کردی گئی۔ ٹھیکے کو منافع بخش بنانے کے لئے آہنی باڑ کا ڈیزائن تبدیل کیا گیا۔

ان قابل غور نکات کو اٹھانے سے قبل فیصلے میں کہا گیا کہ تحریک انصاف کی بے کشف حکومت نے ایک شہر میں قرضے کی رقم پر نظر رکھی اور دوردراز علاقوں کے عوام کو نظرانداز کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا سے شرمناک شکست پی سی بی نے عوام کو صبر کی تلقین کردی11:06 AM, 4 Dec, 2019, متفرق خبریں, کھیل, لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے ہاتھوں شرمناک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا سے شرمناک شکست پر پی سی بی کی قوم کو صبرکی تلقینآسٹریلیا سے شرمناک شکست پر پی سی بی کی قوم کو صبرکی تلقین TheRealPCB WasimKhan PAKvsAUS Defeat Nation Patience Cricket Sports
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا سے شرمناک شکست پر پی سی بی کی قوم کو صبرکی تلقینآسٹریلیا سے شرمناک شکست پر پی سی بی کی قوم کو صبرکی تلقین Pakistan PAKvsAUS Whitewash WaseemKhan Lost Cricket pid_gov ImranKhanPTI captainmisbahpk waqyounis99 AzharAli_ TheRealPCB TheRealPCBMedia ICC CricketAus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انگلش کپتان باب ولس کے انتقال پر پی سی بی کی تعزیتانگلش کپتان باب ولس کے انتقال پر پی سی بی کی تعزیت تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جب ڈی جی آئی ایس پی آر نے راولپنڈی میں عام شہری کی طرح میچ دیکھا! - Sport - Dawn Newsیہ بھی کوئی خبر ہے شرم سے ڈوب مرنا چاہئیے آپ کو۔ بوٹ پالش کرتے کرتے آپ کے ہاتھ کالے ہوگئے ہیں مگر عادت ہے کہ چھوٹ نہیں رہی peaceforchange Sir G faisla krn? 😇
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بی آرٹی پشاور منصوبہ درد سر بن گیا۔۔۔دو سے تین ارب روپے کی مزید رقم لگے گی12:19 PM, 4 Dec, 2019, علاقائی, خیبر پختونخوا, پشاور:بی آرٹی پشاور منصوبہ خیبر پختونخوا حکومت کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »