بیٹے کی پیدائش کے دوسرے دن سلمان سے افیئر کا الزام لگایا گیا، بھاگیاشری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھاگیاشری نے حالیہ انٹرویو میں اپنے اور سلمان خان سے متعلق 33 سال پرانا ایک واقعے کا تذکرہ کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Bollywood bollywoodactress SalmanKhan𓃵

بالی ووڈ اداکارہ بھاگیاشری نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے اور سلمان خان کے درمیان تعلقات کے بارے میں افواہوں پر اظہار خیال کرتے ہوئے 33 سال پرانا ایک واقعے کا تذکرہ کیا۔

’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کے ایک منظر میں جب سلمان بھاگیاشری کو دیکھتے ہیں تو ان کی پہلی فلم کا گیت چل پڑتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رشوت لینے کا الزام: یوکرین کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گرفتاریوکرین کے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے، ان پر ستائیس لاکھ ڈالر رشوت لینے کا الزام تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایپل کے سابق انجینئر پر سیلف ڈرائیونگ کار ٹیکنالوجی چوری کرنے کا الزام عائدکیلی فورنیا : ( ویب ڈیسک ) ایپل کے ایک سابق انجینئر پر چین فرار ہونے کے تقریباً پانچ سال بعد کمپنی کی سیلف ڈرائیونگ کار ٹیکنالوجی چوری کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی والے تیار ہوجائیں : دن میں کتنے گھنٹے گیس ملے گی؟کراچی : سوئی سدرن گیس کمپنی نے رات کے بعد دن میں بھی گیس کی لوڈشیڈنگ کا اعلان کردیا، روزانہ دوپہردو بجے سے پانچ بجے تک گیس بند کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم پاکستان اور ایرانی صدر بارڈر پر یکجا، مارکیٹ کا افتتاح کردیاایران سے 100 میگاواٹ بجلی کی ٹرانسمیشن لائن پولان گبد کا بھی افتتاح کیا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: چڑیا گھر کی ہتھنی نور جہاں کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ تیارفورپازٹیم کے سربراہ ڈاکٹر عامر خلیل کی نگرانی میں ہتھنی کا پوسٹ مارٹم کیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیخوپورہ : شدید آندھی میں سرکس سے 4 شیر بھاگ گئےشیخوپورہ: ( دنیا نیوز ) پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں تیز آندھی کے دوران سرکس کے شیر پنجرے سے باہر نکل گئے جس کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »