بیٹے کے اضافی نمبرکا معاملہ، فیاض چوہان نے رپورٹ مستردکردی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے نمبر بڑھانے کیلئے ہیڈ ایگزامینر نے اختیارات کا غلط استعمال کیا۔ صوبائی وزیر کہتے ہیں انکوائری رپورٹ سے یہ تاثر زائل ہوگیا کہ میں نے بیٹے کے اضافی نمبر لگوانے کیلئے کوئی دباؤ ڈالا

فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے نمبر بڑھانے کیلئے ہیڈ ایگزامینر نے اختیارات کا غلط استعمال کیا،تحقیاتی کمیٹی کی ہیڈ ایگزامینر کیخلاف کارروائی کی سفارش کردی تاہم صوبائی وزیر کہتے ہیں انکوائری رپورٹ سے یہ تاثر زائل ہوگیا کہ میں نے بیٹے کے اضافی نمبر لگوانے کیلئے کوئی دباؤ ڈالا۔

انکوائری کمیٹی کی رپورٹ مطابق انٹرمیڈیٹ امتحانات میں ہیڈ ایگزامینر نے اختیارات کا غلط استعمال کیا ، فیاض الحسن چوہان کے بیٹے فہد چوہان کے فزکس کے پریکٹیکل میں نمبر 14 سے بڑھا کر 30 کئے گئے ۔فیاض الحسن چوہان نے کہتے ہیں انکوائری رپورٹ نے نمبر بڑھانے سے متعلق تمام الزامات کو غلط ثابت کر دیا ہے۔ وزیر کالونیز پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ رپورٹ کے اندر واضح طور پر لکھا ہوا ہے کہ کسی قسم کا کوئی سیاسی دباؤ میری طرف سے کسی ایگزامینر، ہیڈ ایگزامینر یا چیئرمین راولپنڈی بورڈ پر نہیں ڈالا گیا۔ نہ تو میرے بیٹے نے کوئی پوزیشن لی نہ اسکالر شپ لسٹ کے اندر اس کا نام ہے۔

دوسری طرف چیئرمین راولپنڈی تعلیمی بورڈ کا کہنا ہے کہ فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کارزلٹ تاحال جاری نہیں کیا گیا، ترجمان کے مطابق انکوائری رپورٹ پر عمل درآمد سے پہلے ماہرین قانون سے رائے طلب کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر وزیر صاحب نے نمبر بڑھانے کے لیے دباو نہیی ڈالا تو ھیڈایگزامنر نے کیسے بڑھاے کیا اسی طرح ھر طلبا کے نمبر بڑھانے گا،بہت بے شرم ھیی وزیر

Is BC ko nikalo bahir, He playing the same game , what we are fed up with

اب یہ امیر غریب والا سسٹم ختم کرنا پڑے گا اسلامی ملک ہے تو اسلامی نظام چلے گا اور یہ کام ہم کرکے ہی رہیں گے انسان کے پاس 2راستہ ہوتے ہیں کوئی کام انجام دینے کے لئے ایک اچھا راستہ اور دوسرا بورا راستہ پہلا راستہ اسلام دوبارہ پوری دنیا میں مانا جاے گا دوسرا power Ham Tyar Ha...

Hi trath bastard PTI

ye to quran utta le ga! wase uthane se kuch ni hota

gashti ka bacha haay behanchoood

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے نمبر بڑھانے کے معاملے پر انکوائری رپورٹ سامنے آگئیفیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے نمبر بڑھانے کے معاملے پر انکوائری رپورٹ سامنے آگئی FayyazUlHassanChohan Son Results Report Marks ChairmanBISE Rawalpindi Fayazchohanpti GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar Fayazchohanpti GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar ناک کٹوا دی چوہان نے kdastgirkhan Fayazchohanpti GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar فراڈیہ_چوہان Fayazchohanpti GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar شرم تو نہیں آئی ھو گی ۔ھروقت کتے کی طرح ٹاوں ٹاوں کرتے رھتے ھو نام نہاد ایماندار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے نمبر کیسے بڑھے؟ انکوائری رپورٹ آگئی - ایکسپریس اردوفیاض الحسن چوہان کے بیٹے فہد حسن کے فزکس پریکٹیکل کے نمبر 14 سے 30 کیے گئے، رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیاض چوہان کے بیٹے کے نمبروں میں اضافے کی انکوائری رپورٹفیاض چوہان کے بیٹے کے نمبروں میں اضافے کی انکوائری رپورٹ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے نمبر کیسے بڑھے؟ انکوائری رپورٹ آگئیلاہور: پنجاب کے وزیر فیاض چوہان کے بیٹے کے نمبر بڑھانے کے معاملے پر انکوائری رپورٹ سامنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

”مجھے انگلینڈ کے دو کلبز نے پیشکش کی تھی لیکن میں نے انکار کر دیا “قومی ٹیم کے کھلاڑی جنید خان نے پیشکش کیوں قبول نہیں کی؟ خود ہی بتا دیا”مجھے انگلینڈ کے دو کلبز نے پیشکش کی تھی لیکن میں نے انکار کر دیا “قومی کے کھلاڑی جنید خان نے پیشکش کیوں قبول نہیں کی؟ خود ہی بتا دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: بیٹے نے ماں، بھائی، بھابھی کو قتل کر دیالاہور: بیٹے نے ماں، بھائی، بھابھی کو قتل کر دیا لنک DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »