بیٹے کی موت کے بعد مولانا طارق جمیل کا بیان بھی سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

خانیوال (ڈیلی پاکستان آن لائن) بیٹے کی موت کے بعد معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیان سامنے آگیا ہے۔  ایکس (ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں مولانا طارق جمیل نے امت مسلمہ سے بیٹے کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے ۔ مولانا طارق جمیل کاکہنا ہے کہ ’’آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے.

ورلڈ کپ، بھارت نے انگلینڈ کو با آسانی شکست دے دیخانیوال بیٹے کی موت کے بعد معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیان سامنے آگیا ہے۔

ایکس پر جاری اپنے بیان میں مولانا طارق جمیل نے امت مسلمہ سے بیٹے کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے ۔ مولانا طارق جمیل کاکہنا ہے کہ ’’آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے. اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس غم کے موقع پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحقخانیوال (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی شہرت یافتہ عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔  عاصم جمیل فائرنگ کے واقعے میں شدید زخمی ہوگئے تھے ، جنہیں فوری طور پرآر  ایچ  سی تلمبہ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹر نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔  ڈی ایس پی میاں چنوں کا کہنا ہے کہ عاصم جمیل کے سینے میں گولی لگی تھی ،...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راشد لطیف کے الزامات؛ پی سی بی کا ردعمل بھی سامنے آگیاکپتان بابراعظم نے ذکا اشرف کو کوئی کال یا پیغام نہیں بھیجا، بورڈ آفیشل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ سے شکست کے بعد قومی ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا بیان سامنے ...نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹرمکی آرتھر کا کہنا ہے کہ بطور ٹیم ہمیں اس ہار کی ذمہ داری لینا ہوگی۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے کھلاڑیوں نے بہترین کرکٹ کھیلی،مجھے لگتا ہے کہ ہم نے 20 سے 30 رنز کم بنائے، باؤلرز نے شاندار کھیل پیش کیا،اپنے بقیہ 3 میچز جیت کر اس ٹورنامنٹ کا اختتام کرنا چاہتے ہیں۔انہوں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلسل چوتھی شکست کے بعد کپتان بابر اعظم کا بیان آگیاجنوبی افریقہ سے میچ ہارنے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اس جیت کی ہمیں بہت ضرورت تھی ، شکست مایوس کن ہے۔ تفصیلات کے مطابق میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ یہ بہت مایوس کن ہے، ہم نے اچھی واپسی کی لیکن ہم 10-15 رنز کم تھے۔ میرے خیال میں فاسٹ باؤلرز نے جس طرح گیند بازی کی، انہوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا لیکن...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد دیپیکا کی نئی ویڈیو وائرلاداکارہ دیپیکا پڈوکون کی شو میں متنازع بیان پر سوشل میڈیا پر نقید کا نشانہ بننے کے بعد اپنی ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد دیپیکا کی نئی ویڈیو وائرلاداکارہ دیپیکا پڈوکون کی شو میں متنازع بیان پر سوشل میڈیا پر نقید کا نشانہ بننے کے بعد اپنی ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »