بیٹیاں کرب میں مبتلا، فواد چوہدری کہاں ہیں کوئی کچھ نہیں بتا رہا، نہ ہی کسی ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی گزشتہ روز گرفتاری کے بعد ان کی اہلیہ حبا چوہدری شدید پریشانی میں مبتلا ہو گئیں۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق حبا چوہدری کا کہنا ہے کہ وہ اسلام آباد پولیس سے بار بار رابطے کر چکیں مگر ان کے شوہر اور رہنما استحکام پاکستان پارٹی فواد چوہدری سے متعلق کچھ نہیں بتایا جا رہا۔ گرفتاری کو کئی...

کدو جیسی شکل کے باوجود ایشوریارائے خوبصورت ترین خاتون ہیں، ...بیٹیاں کرب میں مبتلا، فواد چوہدری کہاں ہیں کوئی کچھ نہیں بتا رہا، نہ ہی کسی عدالت پیش کیا گیا، حبا چوہدری کی ہمت جواب دے گئیاسلام آباد سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی گزشتہ روز گرفتاری کے بعد ان کی اہلیہ حبا چوہدری شدید پریشانی میں مبتلا ہو گئیں۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق حبا چوہدری کا کہنا ہے کہ وہ اسلام آباد پولیس سے بار بار رابطے کر چکیں مگر ان کے شوہر اور رہنما استحکام پاکستان پارٹی فواد چوہدری سے متعلق کچھ نہیں بتایا جا رہا۔ گرفتاری کو کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود ان سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ باپ کی اچانک گرفتاری پر بیٹیاں شدید کرب سے گزر رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری کے خلاف کوئی ایف آئی آر سامنے آئی نہ کسی عدالت میں پیش کیا گیا۔ حبا چوہدری نے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین سے تعاون کی اپیل کی، ساتھ یہ بھی کہا کہ فردوس عاشق اعوان کے پاس ان پر آئی کڑی صورت حال کو سمجھنے کیلئے دماغ نہیں، ان کو لگام دی جائے۔بھارتی کرکٹرز کی بیگمات سے متعلق دلچسپ معلومات جانئے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری اسلام آباد سے گرفتارفواد چوہدری کو کہاں لے کر گئے ہیں کچھ پتہ نہیں، حبا چوہدری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فواد چودھری کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کرلیا گیاسابق وفاقی وزیرفواد چودھری کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فواد چودھری کو اسلام آباد میں ان کے بھائی فیصل چودھری کے گھر کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔فواد چوہدری کے بھائی فراز چودھری نے تصدیق کی ہے کہ انہیں پولیس اہلکار گھر سے گرفتار کرکے لے گئے، تاہم فواد چوہدری کو کہاں منتقل کیا گیا کچھ نہیں معلوم۔فواد چوہدری کی گرفتاری کی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار گھر آئے اور ۔۔۔۔، فواد چوہدری کی گرفتاری پر ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے کہا ہے کہ سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار گھر آئے اور کوئی وجہ بتائے بغیر فواد چوہدری کو لے گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو اسلام آباد میں واقع رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا۔ ان کی اہلیہ حبا چوہدری کا کہنا تھا کہ فواد...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کوایک بار پھر گرفتار کر لیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کوایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق فواد چوہدری کو اسلام آباد سے حراست میں لیا گیا، ان کے بھائی فراز چوہدری کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکار گھر آئے اورفواد چوہدری کو اپنے  ہمراہ لے گئے، اہل خانہ کو کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں کہ فواد چوہدری...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »