بیوی نے فالوورز بڑھانے کیلئے شوہر کو ماردیا، ویڈیو وائرل - Life & Style - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیوی نے فالوورز بڑھانے کیلئے شوہر کو ماردیا، ویڈیو وائرل مزید جانیئے: AajNews AajUpdates AdilRajput TikTok

رحیم یار خان میں بیوی نے فالوورز بڑھانے کیلئے ٹک ٹاک پر شوہر کے ہلاک ہونے کی جھوٹی ویڈیو وائرل کردی جس کے بعد محلہ داروں کی بڑی تعداد گھر کے باہر جمع ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ لیاقت پور کے علاقے میں پیش آیا، ٹک ٹاک اسٹار کی بیوی نے فالوورز بڑھانے کیلئے اپنے شوہر عادل راجپوت کی کار ایکسڈنٹ میں جاں بحق ہونے کی جھوٹی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔ ویڈیو دیکھئے۔ویڈیو وائرل ہونے کے بعد قریبی مساجد میں اعلانات کروائے گئے اور محلہ داروں کی بڑی تعداد افسوس کرنے کیلئے عادل کے گھر کے باہر پہنچ گئی۔

جب محلہ دار افسوس کیلئے عادل کے گھر پہنچے تو اُسے زندہ پاکر لوگوں کے رنگ اڑ گئے جس پر شہریوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ انسانی جذبات مجروح کرنے پر عادل اور اسکی بیوی کیخلاف قانونی کاروائی کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاکر نے فالوورز بڑھانے کیلئے شوہر کو ماردیا، ویڈیو وائرلعادل کے فوت ہونے کا مسجد میں بھی اعلان کرا دیا گیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی؛ شوہر نے دوست کے ساتھ مل کر بیوی کو قتل کردیا - ایکسپریس اردومقتولہ صبا کی 4 سال قبل ملزم سکندر سے پسند کی شادی ہوئی تھی ، علاقہ ایس ایچ او
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جب عابد علی کی گرفتاری کیلئے پولیس نے پہلا چھاپہ مارا اس وقت تک میڈیا پر کوئی خبر نہیں تھی پھر کس نے مخبری کی؟ صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کردیالاہور (ویب ڈیسک) مقامی اخبار روزنامہ دنیا میں سینئر صحافی اجمل جامی اور فہد شہباز خان نے انکشاف کیا ہے کہ  چھاپے سے کچھ وقت قبل ملزم عابد فرار ہوچکا تھا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مصر کے مشہور یوٹیوبر اور بیوی کواپنی بچی کو بلیک میل کرنے پر عدالت کا سامنامصر میں ایک مشہور یوٹیوبر احمد حسن اور ان کی اہلیہ کو اپنی بچی کو کاروباری مقاصد کے لیے بلیک میل کرنے کے الزام میں عدالت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ذرائع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: گارڈن کے فلیٹ میں آتشزدگی، میاں بیوی شدید زخمیکراچی کے علاقے گارڈن میں واقع اپارٹمنٹس کے ایک فلیٹ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں جھلس کر میاں بیوی شدید زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کھیل کے دوران مشہور کھلاڑی کا غصّہ اور بیوی کا انتقام -یہ 1995 کی بات ہے جب ٹینس کے ایک معروف کھلاڑی کو دورانِ کھیل کسی بات پر غصّہ آیا اور تماشائیوں‌ میں موجود اس کھلاڑی کی بیوی نے بھی کوئی لحاظ نہ کیا بلکہ میدان میں‌ اتری اور پھر اس کے دو تھپڑوں‌ کی گونج سب نے سنی….. نہیں‌، آپ غلط سوچ رہے ہیں! یہ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »