بیوی کو گردہ عطیہ کر کے شوہر نے محبت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ابوظہبی (ویب ڈیسک) سچی محبت اور پیار کی ایک اعلیٰ مثال ابوظہبی میں سامنے آئی ہے جہاں شوہر نے اپنا گردہ عطیہ کرکے بیوی کی جان بچالی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس

ابوظہبی سچی محبت اور پیار کی ایک اعلیٰ مثال ابوظہبی میں سامنے آئی ہے جہاں شوہر نے اپنا گردہ عطیہ کرکے بیوی کی جان بچالی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابو ظہبی کے برجیل میڈیکل ہسپتال میں فلپائن سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ فریڈرک ویلینٹ نے اپنا ایک گردہ37 سالہ بیوی ماریہ تھریسا کو عطیہ کردیا۔فریڈرک اور ماریہ کے لیے گزشتہ سال ایک چیلنجنگ رہا، کیونکہ خاتون گردے کی بیماری میں مبتلا تھی، ماریہ کو زندہ رہنے کے لیے ہفتے میں تین بار ڈائیلاسز کروانے پڑتے تھے، تاہم جوڑے نے ڈاکٹروں سے مشورہ کرکے گردہ ٹرانسپلانٹ کروانے کا فیصلہ کیا۔ڈاکٹروں کے مشورے کے بعد ماریہ کے لیے ایک گردہ عطیہ کرنے والے ڈونر کی تلاش شروع کی گئی تو ماریہ...

فریڈرک کاکہنا ہے کہ میں نے صرف وہی کیا جو کوئی بھی شوہر کرے گا ، میں اپنی بیوی سے پیار کرتا ہوں اور اس کے لیے کچھ بھی کرسکتا ہوں ،مجھے خوشی ہے کہ میں نے اپنا ایک گردہ عطیہ کر کے بیوی کو معمول کے مطابق زندگی گزارنے میں مددکی۔ رپورٹس کے مطابق فریڈرک اور ماریہ کی شادی کو تقریباً8 سال ہوچکے ہیں، جوڑے کے دو بچے ہیں، یہ گزشتہ 10 سال سے شارجہ میں مقیم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیوی کو گردہ عطیہ کر کے شوہر نے محبت کی اعلیٰ مثال قائم کر دیمیں نے صرف وہی کیا جو کوئی بھی شوہر کرے گا ، میں اپنی بیوی سے پیار کرتا ہوں اور اس کے لیے کچھ بھی کرسکتا ہوں، شوہر Lofftiest example 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزینوجوان نے طیش میں آکر موٹرسائیکل کو آگ لگا دی پولیس نے پھر بھی نہ چھوڑا کیا کیا ؟ جانیےلاہور(کرائم رپورٹر)ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کیوں روکا،موٹرسائیکل سوار نے طیش میں آکر موٹرسائیکل کو آگ لگا دی، پولیس نے 3افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ؛ رکشہ دلانے کا جھانسہ دے کر نوجوان کا گردہ نکال لیا گیافضل عباس کو نشہ آور مشروب پلا کر بےہوش کیا اور گردہ نکال لیا، ہوش آنے پر فضل عباس کو گردہ نکالے جانے کا علم ہوا۔ تفصیلات: DailyJang kidney
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

12 سالہ بچے سے بداخلاقی ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے پولیس نے کیسے پکڑا ؟ جانیےلاہور (کر ائم رپو رٹر) شادمان پولیس نے کارروائی کر کے 12 سالہ بچے سے زبردستی بداخلاقی کرنے والے مجرم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان پولیس کے مطابق اشتہاری بلال کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مظفر گڑھ: باپ 4 سالہ بیٹی کو خود سے باندھ کر نہر میں کود گیاپنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں گزشتہ روز 1 شخص نے اپنی 4 سالہ بیٹی کو خود سے باندھ کر عباسیہ نہر میں چھلانگ لگا دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائی 6 فلسطینی شہیدمغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائی، 6 فلسطینی شہید Palestinians Killed Israeli WestBank IsraeliPM Israel IsraelMFA UN UN_News_Centre Palestine
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »