بیوی سے جھگڑے کے بعد 42سالہ شخص نے اپنے ساتھ کیا ظلم کیا۔۔؟

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

42سالہ رمضان کا اپنی بیوی کے ساتھ جھگڑا ہوا، جس کے بعد اس نے اپنے اوپر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، ریسکیو 1122 کی ٹیم نے اطلاع ملنے پر متاثرہ شہری کو فوری طبی

صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے شیر پاؤ پل کے قریب ایک شخص نے بیوی سے جھگڑے کے بعد خود کو آگ لگا لی۔

پولیس کے مطابق 42سالہ رمضان کا اپنی بیوی کے ساتھ جھگڑا ہوا، جس کے بعد اس نے اپنے اوپر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، ریسکیو 1122 کی ٹیم نے اطلاع ملنے پر متاثرہ شہری کو فوری طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا، پولیس کا کہنا ہے کہ وہ واقعہ کے حوالے سے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’عدم اعتماد پر اپوزیشن نے جن لوگوں کے نام لیے انہوں نے تحریک استحقاق جمع کرائی‘جہانگیر ترین ابھی پاکستان نہیں آرہے اور لندن میں رہیں گے جب کہ اتحادی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں: وزیر اطلاعات کی پریس کانفرن go niazi go Dbo hrami 🐕
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے 2021 کے ایکشن پلان کے تحت تیز عملدرآمد کیا، وزارت خزانہوزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 2021ء کے ایکشن پلان کے تحت تیز عملدرآمد کیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ امام الحق کے بعد اظہر علی نے بھی سنچری جڑ دیراولپنڈ ی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے ۔ٹیسٹ میچ میں امام الحق کے بعد اظہر علی نے سنچری جڑ دی سالے اتنا سلو کھیل رہے جیسے 10 دن کا میچ ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پشاور دھماکے کے بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ کا اہم بیانپشاور دھماکہ کے بعد آسٹریلین ٹیم کا دورہ پاکستان جاری رہے گا یا نہیں؟ آسٹریلوی کوچ کا اہم بیان آگیا AUSvsPAK Australia Peshawarblast PeshawarunderAttack NeoNewsHD
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پشاور دھماکے کے بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ کا بیان سامنے آگیاپشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 57 افراد شہید ہوئے ماشاءاللہ I don't know why always Pashtoons are becoming victims of suiside attacks please look at the statistics ھاں جی ایہہ نس جان گے ملک کو ملک کے لوگ ھی کمزور کر رھے ھیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور دھماکے کے بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ کا بیان سامنے آگیاراولپنڈی (ویب ڈیسک) پشاور دھماکے کے بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ  انڈریو مکڈونلڈ کا بیان سامنے آگیا۔ برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »