بین الاقوامی پروازوں کی بحالی، مسافروں کے لیے بڑی خبر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بین الاقوامی پروازوں کی بحالی، مسافروں کے لیے بڑی خبر ARYN

ریاض: سعودی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کے اعلان کے بعد محکمہ پاسپورٹ نے شہریوں کو اہم مشورے دیے ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ نے مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس بات کا خال رکھیں کہ پاسپورٹ میں معلومات درست اور واضح ہوں۔ اسی طرح نام، پاسپورٹ ہولڈر کی تصویر صاف ہو جبکہ پاسپورٹ میں کسی بھی قسم کی تبدیلی ناقابل قبول ہوگی۔ محکمہ کے مطابق پاسپورٹ کے مؤثر ہونے کی تاریخ 3 ماہ سے زیادہ ہو بشرطیکہ سفر کسی عرب ملک کا کیا جارہا ہو۔ اگر غیرعرب ممالک کا سفر ہورہا ہو تو ایسی صورت میں پاسپورٹ کم از کم 6 ماہ کے لیے مؤثر ہونا لازمی ہے۔

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے یہ بھی کہا ہے کہ مسافر جہاں جارہے ہیں ان ممالک کے قوائدوضوابط کی پابندی کریں، اگر متعلقہ ملک ویزے کی پابندی لگائے ہوئے ہو تو ویزہ لیے بغیر سفر نہ کیا جائے۔دوسری جانب سعودی محکمہ شہری ہوابازی کے ماتحت خصوصی کمیٹیاں جلد ہی ان ممالک کے ناموں کا اعلان کریں گی جو سفر کے لیے نامناسب ہوں گے جبکہ ایسے بھی نام ہوں گے جنہیں محفوظ قرار دیا جائے گا۔

محکمہ کے ترجمان ابراہیم الرؤسا کا کہنا ہے کہ خصوصی کمیٹیاں سفر کے لیے محفوظ اور غیرمحفوظ ممالک کی فہرست تیار کر رہی ہیں، جبکہ ہر مسافروں کے لیے لازم ہے وہ سفر سے قبل ان ممالک کی سفری ہدایات پڑھ لیں جہاں وہ جانا چاہتے ہیں تاکہ کسی قسم کی پریشانی بھی پیش نہ آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shame on you Urdu media. GoMalikRiazTerroristGo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ ہے،شاہ محمود قریشی | Abb Takk Newsقرآن میں لکھا ھے کہ یہود اور نصاریٰ تمھارے دوست نہیں ھو سکتے، کشمیر تسلیم شدہ تنازعہ بالکل ھے مگر یہ خود بخود قیامت تک حل نہیں ھو گا۔ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے چناچہ جہاد آخری آپشن ھے اس کے لئیے فیصلہ کرنے والے، حکم دینے والے اور لڑنے والے تمام کا مسلمان ھونا شرط ھے۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سعودی عرب: بین الاقوامی پروازیں، مسافروں کے لیے اہم اعلانسعودی عرب: بین الاقوامی پروازیں، مسافروں کے لیے اہم اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بین الاقوامی ایئرلائنز کا کورونا ایس اوپیز پر مکمل عملدرآمد نہ کرنے کا انکشافکراچی:سول ایوی ایشن نےبین الاقوامی ایئرلائنز کے کوروناایس اوپیزپرمکمل عملدرآمد نہ کرنےکےانکشاف کےبعدطیاروں میں 80 فیصد نشستوں سےزائداستعمال پر پابندی لگا دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوویڈ 19 کی وجہ سے بین الاقوامی منڈیوں میں روزمرہ استعمال کی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، وزیرخزانہ شوکت ترینوفاقی وزیرخزانہ ومحصولات شوکت ترین نے کہاہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے بین الاقوامی منڈیوں میں روزمرہ استعمال کے اشیا بالخصوص خوردنی تیل، چینی، چائے اورآٹےکی قیمتوں میں اضافہ ہواہے، مقامی صارفین پر اسکے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں بین الاضلاع پبلک ٹرانسپورٹ کو 10 مئی کی شام تک چلنے کی اجازت - ایکسپریس اردو10 مئی کی شام 6 بجے کے بعد 15 مئی صبح 6 بجے تک پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »