بینکوں کے اوقات کار میں اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بینکوں کے اوقات کار میں اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کے اوقات کار بڑھانے کے احکامات جاری کردیئے، کورونا وائرس کے سبب بینک محدود اوقات کار کے لیے کھل رہے تھے۔

اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے جمعرات کو تمام بینکوں کے صدور کو سرکلر ارسال کیا ہے جس میں ہدایت دی گئی ہے کہ پیر سے جمعرات تمام بینکوں کی برانچیں صبح 9 بجے سے شام 5:30 تک عوام کے لیے کھلی رہیں گی۔ سرکلر کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے سے دو بجے تک لنچ ٹائم مقرر ہے جبکہ جمعہ کو بھی بینک صبح 9 بجے سے شام 5:30 بجے تک عوام کے لیے کھلے رہیں گے البتہ نماز جمعہ کے لیے دوپہر 01:00 تا 2:30 بجے وقفہ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیااسٹیٹ بینک نے بینکوں کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SBP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں کے اوقات کار تبدیل کر دیئےکراچی: (دنیا نیوز) سٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کے کورونا وائرس کی عالمی وبا سے پہلے والے اوقات کار بحال کر دیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف India Bangladesh Bengalis LastSixMonths TargetKilling IndianArmy Killed BangladeshBorder LOC adgpi PMOIndia narendramodi Bangladesh IndianCrimes UN amnesty ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'کراچی کے عوام کے مسائل کا ادارک، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دینگے'
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن میں کورونا وائر س کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے سگریٹ نوشی میں کمی کر دی گئی ہے ، برطانوی قومی شماریات ادارے کے نئے سروے کے مطابق لندن میں تمباکو نوشی کرنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمتاقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید، قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمت QassemSoleimani UN DonaldTrump AgnesCallamard realDonaldTrump UN AgnesCallamard
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »