بیلجیئم: شوہر کی تیمارداری کیلئے نائب وزیراعظم کی چھٹی کی درخواست

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شوہر کو برین کینسر ہے جو اب شدت اختیار کرتا جا رہا ہے، صوفی ولمس تفصیلات جانیے: DailyJang Belgium

بیلجیئم کی نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ صوفی ولمس نے اپنے کینسر میں مبتلا شوہر کی تیمار داری کے لیے چھٹی کی درخواست کردی۔

انہوں نے مزید تحریر کیا کہ ایک وزیر کے طور پر میری ذمہ داری ہے کہ میں اپنے ملک کیلئے ہر وقت دستیاب رہوں۔ اس موقع پر انہوں نے وزیراعظم اور اپنی پارٹی سے مشورے کے بعد اعلان کیا کہ وہ بنا تنخواہ کے اپنے منصب سے چھٹی لے رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی جان کو خطرہ ، شہباز شریف نے رانا ثنااللہ کو اہم ٹاسک سونپ دیاوزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم دیتے رانا ثنااللہ کو ذاتی طور پر نگرانی کا ٹاسک سونپ دیا۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu shehbazsharif imrankhan خربوزوں کی رکھوالی گیڈر کے حوالے 😅 ہون فر اللہ خیر کرے اگرچہ بُت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ImranKhanLIVE TwitterTakeover LahoreJalsaPTI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہم نے کسی جج کو ہٹانے کی کوشش نہیں کی: اسد عمرمفتاح ابھی سے آپ کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، یہ آپ کے بس کی بات نہیں، امپورٹڈ حکومت کے لیے معاملات چلانا مشکل ہے: سابق وزیر مزید پڑھیں :GeoNews AsadUmar انشاء اللہ ،،5مئی تک الیکشن کا اعلان نہ ہوا تو اللہ کے حکم سے 5 مئی کے دن سے ہی اک ایسا عوامی انقلاب اٹھے گا جو ہر کرپٹ جج ہو یا سزا یافتہ سیاست دان ہو یا کوئی امریکی غلام ہو انشاء اللہ سب کا اس پاک درتی سے صفایا ہو گا انشاء اللہ 5 مئی💪💪 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Jeee Apney ju hall keyea hay . Allah kisi dusman ku yea din deekhna naseeb na keray
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیٹ فلکس کی جانب سے پاس ورڈ شیئرنگ کو روکنے کی کوشش - BBC News اردوکمپنی اپنے کاروبار میں اضافے کے لیے بین الاقوامی مارکیٹوں پر نظریں رکھے ہوئے ہے اور تقریباً دس کروڑ صارفین کو پاس ورڈ شیئرنگ سے روکنے کے راستے تلاش کر رہی ہے، ان میں سے تقریباً تین کروڑ امریکہ اور کینیڈا میں ہیں۔ وما أرسلناك إلا رحمة للعالمين amrataly 😪🫢 ONE MAN ARMY MUNAWAR please MKJ vote munawar Faruqui Type LockUppspaceMunawar and send to 56161 or visit MX Player/Alt balaji 🥰❤️❤️❤️❤️❤️🙏🙏🙏🙏🙏❤️❤️❤️❤️❤️❤️ Please show some love and support Bhai ko aaj zaroorat hai so please vote him now... 🙏❤️❤️❤️❤️❤️😀 munawar0018
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انتظامیہ کی عمران خان کو بلٹ پروف گاڑی میں سفر کرنے کی ہدایتلاہور کی ضلعی انتظامیہ نے جلسے کے حوالے سے تحریک انصاف کو ایک اور مراسلہ لکھ دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI ImranKhan امپورٹڈ_حکومت_نامنظور May ALLAH ALMIGHTY keeps him safe
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، 14 سالہ لڑکی کی سانگھڑ سے بازیابی کی خبر کی تردیدایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے کراچی کے علاقے الفلاح ٹاؤن سے 14 سال کی لاپتہ لڑکی دعا زہرہ کو سانگھڑ سے بازیابی کی خبر کی تردید کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

2 رکنی بنچ کی مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت سے معذرت2 رکنی بنچ کی مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت سے معذرت arynewsurdu juges ko b in par aitbar nhi, ek beemari k bahane gaya jo ek din bhi hospital nhi gaya aur wapis na aya.. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور وَامْتَازُوا الْيَوْمَ أَيُّهَا الْمُجْرِمُونَ59 اور گنہگارو! آج الگ ہوجاؤ﴿۵۹﴾ “And O ye in sin! Get ye apart this Day! “Criminals, separate yourselves from others today! (It will be said) امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »