بیلاروس کی حکومت مخالف کارکن جنھیں 11 سال قید کی سزا پر کوئی افسوس نہیں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماریہ کولِسنی کووا: بیلاروس کی حکومت مخالف کارکن جنھیں 11 سال قید کی سزا پر کوئی افسوس نہیں

سارا رینزفرڈماریہ کولِسنی کووا بیلاروس میں سنہ 2020 میں ہونے والے متنازعہ انتخابات کے خلاف احتجاج کے دوران حزب اختلاف کی ایک نمایاں رہنما بن کر ابھری ہیں۔

ماریہ ان سینکڑوں سرگرم سیاسی کارکنوں میں سے ایک ہیں جنھیں گذشتہ برس ہونے والے متنازعہ انتخابات کے خلاف ملک بھر میں شروع ہونے والی احتجاجی تحریک کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ اُن کے اس سرکش رویے نے اُنھیں اُن لوگوں کا ہیرو بنا دیا جو لوکاشینکو کی آمرانہ حکومت کے خلاف مظاہرے کر رہے تھے۔ ان لوگوں کو یقین ہے کہ گذشتہ انتخابات میں انھیں کامیاب کروانے کے لیے زبردست دھاندلی کروائی گئی تھی۔ماریہ کولِسنی کووا کو ان کے ایک ساتھی اور حزب اختلاف کے وکیل، میکسِم زنیک، کے ہمراہ ایک بند کمرے کی عدالت نے سزائیں سنائیں۔

ماریہ نے اپنی جیل کی کوٹھڑی سے بی بی سی کو لکھا کہ ’مجھے صرف ایک بات کا افسوس ہے کہ بیلاروسی اس وقت خوف زدہ ہیں اور ہم میں سے کوئی بھی آزاد نہیں ہے‘ لیکن جلد ہی سوِٹلانا کو اپنی حفاظت کے لیے ملک سے فرار ہونا پڑا۔ پھر کولِسنی کووا کو مِنسک میں ایک وین میں بند کر کے کسی نامعلوم مقام پر غائب کردیا گیا۔ اس برس انھیں ان کے سیاسی ساتھی اور وکیل میکسیم زنیک کے ہمراہ اگست میں بند کمرے کی عدالت نے سزا سنائی۔جیل میں 8 فٹ چوڑی اور 11 فٹ لمبی کوٹھڑی ان کا مسکن ہے 'جہاں اوپر نیچے دو بستر لگے ہوئے ہیں، ایک ٹوائلٹ ہے، ایک واش بیسن ہے، ایک ٹی وی، ایک کیتلی دی گئی ہے، ایک مگ، ایک پیالہ، ایک میز، ایک بینچ ہے اور ایک کھڑکی بھی ہے جس سے آسمان دیکھنے کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What about Julian Assange who spent long time in Ecuador Embassy.... On 6 January 2021, Assange was denied bail, pending an appeal by the United States. Assange has been confined in Belmarsh maximum-security prison in London since April 2019. BBC WHY YOU'RE SO DISHONEST 🚮🚮🚮

یے لازمی CIA OR MI6 کے لئے کام کرتی ہوگی۔۔۔۔۔

Julian Assange ko bhee UK ney Illegaly arrest kya tha Ecuador embassy Sey Aur abhee take arrest kya hua hei without any proof. Shame on UK and UK state sponsored BBC

ضمیر کی قیدی ،فتح سچ کی ہو گی۔

ریاستی اداروں پر اعتماد ختم ہو گیا ہے۔ 'ہر کوئی جانتا ہے کہ یہاں کوئی آزاد عدالتیں یا جج نہیں ہیں۔ وہ سب حکومت کی خدمت پر مامور ہیں۔' ماریہ کولیسنی

کاش وہ ہمارے سابق وزیراعظم نوازشریف سے مشاورت کر لیتیں تو وہ قیدوبند کی صعوبتوں سے بچ سکتی تھیں قید سے باہر کیسے نکلنا ھے کس کس کو کیسے کیسے چکمہ دینا ھے وہ سارے ہنر سکھا دینے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران عباس کی اداکارہ لیلی واسطی کی مدد کرنے کی اپیلWhy Please subscribe my YouTube channel
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کو ایک سال قید کی سزافرانس کی ایک عدالت نے سابق صدر نکولس سرکوزی کوانتخابی مہم کیلئے غیر قانونی فنڈنگ کے جرم میں ایک سال قید کی سزا سنا دی ہے۔پیرس میں فرانسیسی دفتر استغاثہ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کی چوتھی لہر مزید 46 افراد کی جان لے گئی، 1664نئے مریض
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

خطے کی بدلتی صورت حال میں پاکستان کی اہمیت - ایکسپریس اردووقت بہت کم ہے اور پاکستان سے زیادہ ان کا ادراک خطے میں کوئی اور نہیں رکھتا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

باپ کی بدسلوکی کا بدلہ لینے کے لیے خاتون نے معصوم بچے کی جان لے لی۔مصر: باپ سے انتقام لینے کے لیے سفاک خاتون نے10 سالہ بچہ قتل کرڈالا۔  سیکیورٹی حکام نے 10 سالہ بچے کی لاش قبضے میں لے کر اس کے مبینہ طور پر قتل کی تحقیقات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پولوگرائونڈ ریفرنس:آصف زرداری کی بریت کیخلاف نیب کی اپیل سماعت کیلئے مقررپولوگرائونڈ ریفرنس:آصف زرداری کی بریت کیخلاف نیب کی اپیل سماعت کیلئے مقرر AsifAliZardari PoloGroundReference IHC NAB PPP GovtofPakistan ShazadAkbar MoIB_Official MediaCellPPP AAliZardari BBhuttoZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »