بیرون ملک میں 90 فیصد گرفتار بھکاریوں کا تعلق پاکستان سے ہے، رپورٹ

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حرم کے اندر سے جتنے جیب کترے پکڑے جاتے ہیں ان میں اکثریت کا تعلق بھی پاکستان سے ہوتا ہے، سیکرٹری اوورسیز

سعودی عرب، عراق اور دیگر ممالک میں پاکستانی بھکاری دردِ سر بن گئے، عرب ممالک میں 90 فیصد گرفتار بھکاریوں کا تعلق پاکستان سے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

سینیٹر منظور کاکڑ کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانی کے اجلاس میں سیکرٹری اوورسیز پھٹ پڑے۔ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری سمندر پار پاکستانی ذوالفقار حیدر نے بتایا کہ حرم کے اندر سے جتنے جیب کترے پکڑے جاتے ہیں ان میں اکثریت کا تعلق بھی پاکستان سے ہوتا ہے۔ وزارتِ اوورسیز حکام نے بتایا پیشہ ور بھکاری زیادہ تر عمرے یا وزٹ ویزے پر جاتے ہیں، اور زیارات کے مقامات پر بھیک مانگتے ہیں اور اسی وجہ سے ہزاروں بھکاریوں کو ڈی پورٹ بھی کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ چاپان نے 3لاکھ 40ہزار ہنر مند افراد مانگے، بھارت نے ڈیڑھ لاکھ، نیپال نے 91ہزار افراد جاپان بھیجےجبکہ بنگلہ دیش اور سری لنکا نے بھی ہنرمند افراد ٹوکیو روانہ کیے لیکن پاکستان سے صرف 200افراد جاپان گئے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس 50ہزار انجینئرز بیروزگار ہیں، سعودی عرب کو اب سادہ لیبر نہیں سکلڈلیبر چاہیے، ہمارے 30لاکھ افراد سعودی عرب میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خود سے زیادہ ٹیم پر اعتماد ہے: بابر اعظمپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ خود سے زیادہ مجھے میری ٹیم پر اعتماد ہے۔رپورٹ کے مطابق ورلڈکپ کیلئے بھارت روانگی سے قبل پریس کانفرنس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیدرلینڈز میں قرآن پاک کی بےحرمتی پاکستان کا اظہار مذمتپاکستان نے نیدرلینڈز میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ایک اور واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے یورپی ملک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسے نفرت انگیز اور اسلامو فوبک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کے قریب بہت سے لوگ جیل کے اندر اور بہت سے ملک کے باہر ہونگے منظور وسانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ الیکشن کے قریب دمادم مست قلندر ہوگا، بہت سے لوگ جیل کے اندر اور بہت سے ملک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں نئی سیاسی جماعت کی ضرورت ہے شاہد خاقان عباسیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک کو نئی سیاسی جماعت کی ضرورت ہے ،  ایسی جماعت جس کا مقصد واضح ہو کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترجمۂ قرآن میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، نگراں وزیراعظم عدالت طلبیہ کسی ایک کا نہیں، ہم سب کا کیس ہے، 8 ماہ سے وفاقی حکومت کی رپورٹ جمع نہ کروانے پر لاہور ہائیکورٹ کا اظہار برہمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »