بیرون ملک انتقال کرنیوالے پاکستانی حکمران اور سیاستدان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیرون ملک انتقال کرنیوالے پاکستانی حکمران اور سیاستدان arynewsurdu

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف گزشتہ روز دبئی میں انتقال کرگئے تاہم ایسے پاکستانی حکمرانوں اور سیاستدانوں کی طویل فہرست ہے جنہوں نے دیار غیر میں دنیائے فانی سے کوچ کیا۔

قیام پاکستان کی اولین دہائی میں 1956 سے 1957 تک وزیراعظم رہنے والے حسین شہید سہروردی کا انتقال 71 برس کی عمر میں بیروت کے ایک ہوٹل میں ہوا تھا۔ اسکندر مرزا 13 نومبر 1969 کو اپنی 70 ویں سالگرہ پر لندن میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے۔ ان کی اہلیہ بیگم ناہید اسکندر مرزا بھی 23 جنوری 2019 کو اپنی 100 ویں سالگرہ سے صرف دو ہفتے قبل لندن میں اس دنیائے فانی سے کوچ کیا تھا۔ جون 2021 میں سابق کے اکلوتے بیٹے ہمایوں مرزا 93 سال کی عمر میں واشنگٹن ڈی سی کے نواحی علاقے میں انتقال کر گئے تھے۔

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے چھوٹے بیٹے شاہنواز بھٹو 18 جولائی 1985 کو عہد شباب میں پراسرار حالات میں اس دنیا سے رخصت ہو گئے تھے۔ فرانس کے شہر نیس میں 26 سالہ شاہنواز کی لاش ملی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشرف بیرون ملک انتقال کرجانیوالے پاکستانی حکمرانوں میں شاملپرویز مشرف کا شمار ان بہت سے پاکستانی حکمرانوں اور سیاسی شخصیات میں ہوتا ہے جنہوں نے غیر ملکی سرزمین پر آخری سانسیں لیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Pakistani karobaro ko berun e mulk Pakistanio se jornay k liye Overseas Pakistani Lahore pohanch gyeOpen Trusted Partner Network: Pakistani karobaro ko berun e mulk Pakistanio se jorrnay k liye Overseas Pakistani Lahore pohanch gaye open businessstartup overseas Watch Full Video:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک پاکستانی صحافیوں کا مثبت کردار قا بل تعریف ہے فرزانہ کوثردبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان مسلم لیگ ن، متحدہ عرب امارات وومن ونگ کی صدرفرزانہ کوثر نے پاکستان جرنلسٹس فورم، یو اے ای کے نو منتخب ارکان سے ایک ملاقات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں معاشی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہملک کے سرمایہ کاروں اور تاجر برادری کی نمائندہ تنظیم آل پاکستان بزنس فورم کے عہدیداران نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں معاشی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قالینوں میں جذب کرکے منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکامقالینوں میں جذب کرکے منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جعلی ویزے پر بیرون ملک جانے والا مسافر گرفتارایف آئی اے کی کارروائی، جعلی ویزے پر بیرون ملک جانے والا مسافر گرفتار ARYNewsUrdu اور جنکو ائیر فورس کا جہاز خود چھوڑ کے آتا لندن ؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »