بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا نیا شیڈول جاری

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ملکی اور غیر ملکی پروازوں کے ذریعے 20 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جائیگا۔ قومی ایئر لائن کے ذریعے ساڑھے 13 ہزار جبکہ غیر ملکی ایئر لائنز سے ساڑھے 6 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی وطن واپسی ہو گی۔

تفصیل کے مطابق وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن کے ایس او پیز میں تبدیلی کے بعد آئندہ ہفتے کیلئے نیا فلائٹ شیڈول جاری کر دیا ہے۔

پی آئی اے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کیلئے 52 پروازیں آپریٹ کریگی جس کے ذریعے ساڑھے 13 ہزار پاکستانیوں کی وطن واپس لایا جائیگا۔ سعودی عرب سے 16 پروازوں کے ذریعے ساڑھے چار ہزار اور متحدہ عرب امارات سے 34 پروازوں کے ذریعے 8 ہزار اور قطر سے 12 ملکی اور غیر ملکی پروازوں سے 3 ہزار سے زائد پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کیلئے نئی پالیسی کا اعلان کر دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے نئی پالیسی کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے، وزیر اعظم - ایکسپریس اردونواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے، وزیر اعظم - یہ جاھل بندہ کبھی نہیں سدھرنے والا IFB🔁🔙💯💯 ہاہاہا اب کوئی فائدہ نہیں 😂 کیا سے کیا ہوگیا دیکھتے دیکھتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چاروں صوبوں میں ٹڈیوں کے فصلوں پر حملوں سے کاشتکاروں کا نقصانتقریباً 5 لاکھ 38 ہزار 934 ہیکٹر رقبہ میں کنٹرول آپریشن کیا جا چکا ہے، نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم آج 54 سال کے ہوگئےسوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی سالگرہ، مداحوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu WasimAkram Happy birthday sar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریاض سے 250 پاکستانی قومی ائیر لائن کے ذریعے پشاور روانہ، سفیرِ پاکستان نے رخصت کیاریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پھنسے 250 پاکستانیوں کو لیکر قومی ائیرلائن کی خصوصی پرواز پاکستان روانہ ہوگئی، ائیر پورٹ پر جذباتی مناظر بھی دیکھنے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن کی صورتحال: محکمہ داخلہ کا نیا نوٹیفکیشن جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »