بیرون ملک جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیرون ملک جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ARYNewsUrdu

اسلام آباد: بیرون ملک جانے کے خواہش مند وہ پاکستانی طلبا جن کی عمر 17 سال ہے ان کی کوروناویکسینیشن کی اجازت دے دی گئی۔

ذرایع کا کہنا ہے کہ تعلیم حاصل کرنے کے لیے بیرون جانے خواہش مند 17 سال کے عمر کے طالب علموں کی بھی ویکسینیشن ہوگی، اس عمر کے طلبا کو موڈرنا ویکسین لگائی جائے گی۔دوسری جانب ملک بھر میں کل سے موڈرنا ویکسین 18 سالہ شہریوں کو لگائی جائے گی۔ اس سے قبل موڈرنا ویکسین صرف دائمی امراض کا شکار افراد کو لگائی جا رہی تھی۔

خیال رہے کہ ملک میں صرف سترہ سال کے وہ طلبا ویکسین لگا سکیں گے جنہیں بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے لیے جانا ہے تاہم دیگر کو اجازت نہیں ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahahah

truck ki bhtiiiiiiiiiiiiii

Please flights pakistan to saudi update

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وبا کے دوران وزن گھٹانے میں کس ملک کے لوگ بازی لے گئے؟وبا کے دوران وزن گھٹانے میں کس ملک کے لوگ بازی لے گئے؟ ARYNewsUrdu Me n b apna weight 25 kg km kya h Mera 68
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اندرونِ ملک فضائی سفر کرنے والوں کے لیے نیا ہدایت نامہ جاریاندرون ملک فضائی سفر کرنے والوں کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان رہن سہن کے اعتبار سے دنیا کا سستا ترین ملک قرار - ایکسپریس اردوپاکستان کورہن سہن کے اخراجات کے انڈیکس میں18.58 پوائنٹس کے ساتھ رہنے کیلیے دنیا کا سستاترین ملک قراردیاگیاہے۔ Mashallh 🙏bus karo rating dy chakr mein awam ka nuqsan kr dio dy govt aub sochy gi k kaha py mehngai kumm reh gi subb kuch tu kr dia hai mehnga میرے زہن میں بھی یہی خیالات چل رہے تھے پر لوگ نہیں مانتے تھے اب تو لوگوں کو بھی ماننا چاہئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان رہن سہن کے اعتبار سے دنیا کا سستا ترین ملک قرارتفصیلات کے مطابق اس درجہ بندی میں افغانستان24.51 ،بھارت 25.14 اورشام 25.31 انڈیکس کے ساتھ دوسرے، تیسرے اور چوتھے نمبر پر رہے دنیا میں رہن سہن کے اعتبار سے درجہ GovtofPakistan PTIofficial FarrukhHabibISF یہ پرانی خبر ھے اب سروے کے بعد پھر مہنگا ھوگا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اندرون ملک فضائی سفر کرنے والوں کے لیے نیا ہدایت نامہ جاریسول ایوی ایشن (سی اے اے) کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں پر نئی شرائط عائد کی گئیں ہیں۔ سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری ہدایت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آج سے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر اندرون ملک فضائی سفر پر پابندیاسلام آبا(ڈیلی پاکستان آن لائن ) آج سے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر اندرون ملک فضائی سفر پر پابندی لگادی گئی ہے۔ ڈومیسٹک پروازوں میں 18 سال یا زیادہ عمر کے well done very sincere decession
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »