بیروت میں ایک بار پھر خوفناک آتشزدگی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیروت میں ایک بار پھر خوفناک آتشزدگی ARYNewsUrdu Beirut

بیروت: لبنان کے دارالحکومت میں واقع شاپنگ سینٹر میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔کے مطابق بیروت میں ایک بار پھر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، چند دنوں میں یہ دوسرا جبکہ اگست سے اب تک کا تیسرا واقعہ ہے، شہریوں نے جب دھوئیں کے کالے بادل دیکھے تو وہ ایک بار پھر خوفزدہ ہوگئے۔

ابھی شہریوں کے دماغ میں وہ سانحہ تازہ تھا کہ چند روز قبل ایک بار پھر دھماکے والے مقام پر دھوئیں کے کالے بادل اٹھتے دکھائی دیے تھے جبکہ آج منگل کے روز پھر شہریوں نے آگ کے بلند ہوتے شعلے دیکھے۔ آگ لگنے کے بعد افواہ زیر گردش تھی کہ شاپنگ سینٹر میں بھی دھماکے کے بعد آتشزدگی ہوئی ہے جسے حکومت نے مسترد کیا اور عوام سے پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے بتایا کہ صورت حال قابو میں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ - Business - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہسونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ARYNewsUrdu Gold
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، انڈیکس میں ایک پوائنٹ اضافہکاروباری دن میں 428 کمپنیوں کے 50 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 14 ارب 54 کروڑ روپے سے زائد رہی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں ایک ہی روز میں 3 کم سن بچوں کے ساتھ زیادتی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں رواں مالی سال کے 2 ماہ میں ترسیلات زر میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چونیاں میں‌ بچوں سے زیادتی کا کیس، مجرم سہیل کو 6 بار سزائے موت کا حکملاہور: (دنیا نیوز) چونیاں میں 4 بچوں سے زیادتی اور قتل کے دیگر دو کیسزکا فیصلہ سنا دیا گیا۔ انسداد دہشتگری عدالت نے مجرم سہیل کو 6 بار سزائے موت کا حکم دیدیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »