بیرسٹر علی ظفر کی رپورٹ سے جہانگیر ترین کے مقدمات پر کوئی فرق نہیں پڑے گازرتاج گل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیرسٹر علی ظفر کی رپورٹ سے جہانگیر ترین کے مقدمات پر کوئی فرق نہیں پڑے گا،زرتاج گل

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل نے کہاکہ بیرسٹر علی ظفر کی رپورٹ سے مقدمات پر کوئی فرق نہیں پڑے گا،علی ظفر کی رپورٹ صرف سیاسی نقطہ نظر سے اہمیت رکھتی ہے، ان کاکہناتھا کہ جہانگیر ترین کے ساتھ پارٹی میں انصاف ہوناچاہئے تھا وہ ضرور ہوگا، زرتاج گل نے کہاکہ

پارٹی میں شامل تمام لوگوںکو عمران خان پر یقین ہے ،پارٹی میں جہانگیر ترین والا ایشو ختم ہو چکا ہے ۔وفاقی وزیر نے کہاکہ مریم باجی نے کبھی کونسلر کا بھی الیکشن نہیں لڑا،مریم نواز ایک فون کال پر پارٹی کی لیڈر بن گئی ہیں ، ن لیگ کو تحریک انصاف کو چھوڑ کر اپنی فکر کرنی چاہئے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ali Zafar is not d doyen of law, in fact, a least competent practising lawyer in Pakn' legal fraternity

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔