بیجنگ: ہسپتال میں خوفناک آتشزدگی سے 21 مریض جھلس کر ہلاک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ: ہسپتال میں خوفناک آتشزدگی سے 21 مریض جھلس کر ہلاک China Changfeng HospitalFire fire

چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق بیجنگ کے ضلع فینگ شائی میں واقع ایک ہسپتال میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ اس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہسپتال کے ایک بڑے حصے کو لپیٹ میں لے لیا۔

چینی میڈیا رپورٹ کے مطابق آگ کی وجہ سے جھلس کر مریضوں سمیت 21 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 71 مریضوں کو ہسپتال سے بحفاظت نکال لیا گیا، آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی اور متعلقہ محکمے اس سلسلے میں تحقیقات کررہے ہیں۔ ڈیڑھ گھنٹے کی مسلسل کوششوں کے بعد فائر فائٹرز آگ بجھانے میں کامیاب ہوئے، مگر ریسکیو آپریشن مکمل ہونے تک ہسپتال کی عمارت کے بڑے حصے کو شدید نقصان پہنچ چکا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Afsos nak waqia hy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیجنگ کےا سپتال میں آگ لگنے سے 21 مریض جھلس کر ہلاک - ایکسپریس اردوآگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ اس نے دیکھتے ہی دیکھتے اسپتال کے ایک بڑے حصے کو لپیٹ میں لے لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دبئی: عمارت میں آتشزدگی سے جاں بحق تینوں پاکستانیوں کی شناخت ہوگئیدبئی: (دنیا نیوز) رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے جاں بحق ہونیوالے 16 افراد میں سے اماراتی حکام نے ہلاک شدگان میں سے تین پاکستانیوں سمیت 8 افراد کی شناخت کر لی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ : کلینک تاخیر سے پہنچنے پر مریض نے عطائی ڈاکٹر کو قتل کر دیاگوجرانوالہ: (دنیا نیوز) گوجرانوالہ میں کلینک تاخیر سے پہنچنے پر مریض نے عطائی ڈاکٹر کو قتل کر دیا ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا سے متاثرہ ایک شخص جان کی بازی ہار گیا، 11 کی حالت تشویشناکاسلام آباد: (دنیا نیوز) گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے متاثرہ ایک مریض انتقال کر گیا جبکہ 11 مریضوں کی حالت نازک ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی نے پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز فراہمی کی تحریک مسترد کر دیلاہور: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی نے پنجاب میں انتخابات سے متعلق 21 ارب روپے جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے ضمنی مطالبہ زر کی تحریک مسترد کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سوڈان میں شدید لڑائی جاری، سو سے زیادہ شہری ہلاک - BBC News اردوسوڈان میں شدید لڑائی جاری، سو سے زیادہ شہری ہلاک رمضان کے اخری عشرے میں مسلمان طاقت اختیار اور پیسے کے لیے جانیں قربان کر رہیں ہیں۔ وہاں پہ بھی ہماری طرح کے جعلی لیڈر اس کو جہاد کہ رہے ہونگے۔ ہمارے ہاں بھی لیڈر کتوں کی طرح لڑ رہے ہیں۔ کسی ایک کو بھی نہ عوام کا احساس نہ خوف خدا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »