بیانیے کا بخار

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امتحان میں پوچھے جانے والے سوالوں کو سمجھنا اُن کے جوابات لکھنے کی پہلی شرط ہے۔ جب تک سوال سمجھ میں نہ آئے تب تک موزوں ترین جواب سُوجھتا نہیں اور جواب سُوجھے گا ہی نہیں تو کوئی لکھے گا کیا؟ پڑھیئےایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

امتحان میں پوچھے جانے والے سوالوں کو سمجھنا اُن کے جوابات لکھنے کی پہلی شرط ہے۔ جب تک سوال سمجھ میں نہ آئے تب تک موزوں ترین جواب سُوجھتا نہیں اور جواب سُوجھے گا ہی نہیں تو کوئی لکھے گا کیا؟ ہم زندگی بھر یہی غلطی کرتے رہتے ہیں۔ سوال کو سمجھے بغیر جواب لکھنا شروع کردیتے ہیں۔ سوال مشرق کے بارے میں ہو اور جواب مغرب کے بارے میں تو دیا جاچکا امتحان اور ہوچکے ہم کامیاب۔ اب ذرا یہ سوچئے کہ امتحانی پرچے میں پوچھے گئے سوال کو سمجھنے کے بعد کیا کرنا ہوتا ہے۔ سوال سمجھ میں آ جائے تو فوراً لکھنا شروع کرنے...

آج عام پاکستانی کا معاملہ یہ ہے کہ وہ مسائل کی دلدل میں پھنسا ہوا ہے اور دن رات مسائل ہی کے بارے میں سوچتا رہتا ہے۔ مسائل کے بارے میں سوچنا اور اُنہیں سمجھنے کی بھرپور کوشش کرنا اُنہیں حل کرنے کی سمت پہلا قدم ہے۔ یہاں تک تو معاملہ فطری نوعیت کا ہے۔ مسائل کے بارے میں سوچنا ہمارے لیے ناگزیر ہے کیونکہ اُن کی تفہیم ہمیں حل کی طرف لے جاتی ہے اور ہم اپنی صلاحیتوں کو احسن طریقے سے بروئے کار لانے کے بارے میں سوچتے ہیں۔ سوال صرف یہ نہیں کہ ہم مسائل کو کس حد تک سمجھتے ہیں‘ اصل کاریگری یہ ہے کہ ہم اُنہیں...

روس کے عظیم ناول نگار لیو ٹالسٹائی نے اپنے عظیم ناول ''اینا کریننا‘‘ کا آغاز اِس بے مثال جملے سے کیا ہے ''تمام خوش و خرم گھرانے ایک ہی طرح کے ہوتے ہیں جبکہ ہر ناخوش گھرانے کے پاس ناخوش ہونے کا اپنا انداز ہوتا ہے‘‘۔ ایسا کیوں ہے کہ ہر شخص اپنے غم کو سب سے منفرد نوعیت کا غم سمجھتا ہے اور اِس گمان کا شکار رہتا ہے کہ جتنے دُکھ اُسے ملے ہیں‘ اُتنے تو شاید ہی کسی کو ملے ہوں گے؟ بات اِتنی سی ہے کہ جب مسائل کو حل کرنے کی نیت نہ ہو تو اُن کے بارے میں سوچ سوچ کر ہی دل کا بوجھ ہلکا کرنے...

جو کچھ ہمارے ماحول میں ہو رہا ہے وہ قدم قدم پر فکر و نظر کی دعوت دے رہا ہے۔ محض تماشا نہیں دیکھنا بلکہ سوچنا بھی ہے اور جو کچھ سوچنا ہے اُس کے سانچے میں اپنے عمل کو ڈھالنا ہے۔ غور و فکر ہی سے مسائل کے حال کی راہ ہموار ہوتی ہے۔ ہم دن رات مسائل کے بارے میں صرف سوچتے اور کڑھتے رہتے ہیں تاکہ ''بیانیہ‘‘ مضبوط ہوتا جائے۔ مسائل کے حال کی سبیل نکالنا بنیادی مقصد ہونا چاہیے اور وہی آنکھوں سے اوجھل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سماعت پھر ملتوی، آریان خان کے 15 نومبر تک جیل میں رہنے کا خدشہقانون کا تقاضہ ہے کہ آپ کسی کی گرفتاری کا صحیح اور بالکل درست جواز پیش کریں، وکیل آریان خان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امارات میں پاکستانی پر قسمت مہربان، ڈرائیور سے ارب پتی بننے تک کا سفر!امارات میں پاکستانی پر قسمت مہربان، ڈرائیور سے ارب پتی بننے تک کا سفر! ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

3 گھنٹے ایک منٹ تک برف میں بیٹھنے کا عالمی ریکارڈبراعطم یورپ کے ملک لیتھوینیا کے شہری ویلران رومانوفسکی نے مسلسل تین گھنٹے اور ایک منٹ کے لئے گردن سے پاؤں تک برف میں بیٹھ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا اگنی میزائل کا تجربہ12:35 AM, 28 Oct, 2021, بین الاقوامی, اڑیسہ: جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے ریاست اڑیسہ کے ساحل پر 5 ہزار کلو میٹر رینج کے اگنی 5 میزائل کا  تجربہ کر لیا یہ تو ہونا ہی تھا کیونکہ ImranKhanPTI بھارت کو اندازہ ہوگیا ہے کہ اسلام دشمن اقتدار میں ہے OfficialDGISPR چوہے کو بل سے نکلتے ہے پکڑلینا چاہیے نہیں تو گند کرے گا ہم اس حکومت اور اس نظام کے خلاف ہیں کل سے دربار امیر المجاھد کی مسجد میں یا دربار میں رہنا چاہوں گا جنگ نظام سے اور اقتدار کے نشے میں دھت ریاست کا اپنے ہی لوگوں پہ گولیاں اور لاٹھیوں سے تشدد کا مظاہرہ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تاجرتنظیموں کا آج فیض آباد میں دھرنے کا اعلانراولپنڈی : آل پاکستان تاجر اتحاد نے آج فیض آباد میں دھرنے کا اعلان کردیا ، صدارتی آرڈیننس اور پوائنٹ آف سیل کےمعاملےپراحتجاج کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں شکست سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کا جشنجدہ(محمد اکرم اسد)سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے کہا ہے کہ  پاکستان نے ایک بار پھر دنیا پر واضح کر دیا کہ وہ کھیل کو کھیل ہی سمجھ کر کھیلتا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »