بہاولنگر واقعہ کی تہلکہ خیز تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

بہاولنگر (ڈیلی پاکستان آن لائن)بہاولنگر میں چند دن قبل پولیس اور پاک فوج کے درمیان ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تاہم سینئر حکام کی مداخلت پر معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کر لیا گیا لیکن بعدازاں آئی ایس پی آر کی جانب سے تحقیقات کا اعلان کیا گیا اور حکومت نے بھی انکوائری کمیٹی تشکیل دی ۔ اس واقعہ سے متعلق سینئر صحافی غریدہ فاروقی نے ٹویٹر پر پیغام...

بہاولنگر واقعہ کی تہلکہ خیز تفصیلات منظر عام پر آ گئیںبہاولنگر بہاولنگر میں چند دن قبل پولیس اور پاک فوج کے درمیان ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تاہم سینئر حکام کی مداخلت پر معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کر لیا گیا لیکن بعدازاں آئی ایس پی آر کی جانب سے تحقیقات کا اعلان کیا گیا اور حکومت نے بھی انکوائری کمیٹی تشکیل دی ۔ اس واقعہ سے متعلق سینئر صحافی غریدہ فاروقی نے ٹویٹر پر پیغام میں تفصیل جاری کرتے ہوئے بڑا دعویٰ کر دیاہے...

تفصیلات کے مطابق غریدہ فاروقی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’پولیس اور فوج کے مابین یہ ناخوشگوار واقعہ بہاول نگر کے تھانہ منڈی مدرسہ کی حدود میں پیش آیا۔ 6 اپریل کو ایک 20 سالہ نوجوان رفاقت اور پولیس کے مخبر کےمابین کسی بات پر شدید تلخ کلامی ہوئی۔ مخبر نےتھانہ ASI کو رفاقت کے خلاف بھڑکایا جس پر ASI نے رفاقت کو سبق سکھانے کا فیصلہ کیا۔ رفاقت نے ایک سال قبل غیر لائسنس یافتہ شاٹ گن کے ساتھ فیس بک پر اپنی تصویر اپلوڈ کی تھی جس کی کو بنیاد بنا کر ASI مسلسل رفاقت کو دھمکا رہا تھا۔ مخبر کے...

فوج کی معاملہ فہمی کو سوشل میڈیا پر حاوی مفاد پرست، اینٹی اسٹیبلشمنٹ ،اور اینٹی سٹیٹ ٹولے نے فوج کے خلاف جارج شیٹ کے طور پر پیش کیا اور دونوں فورسز کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوشش کی۔ کچھ ناسمجھ پولیس کے جوان مذموم پروپگنڈے کا شکار ہوئے اور انہوں نے اپنی فرسٹریشن کا اظہار مختلف طریقوں سے کیا جس کی بنیاد ی وجہ واقعے کا سبب بننے والے واقعات سے لاعلمی ہے۔ آئی جی پنجاب پولیس کی اعلٰی ظرفی اور معاملہ فہمی بھی قابل تحسین ہے جنہوں نے واقعے کی سنگینی کا فوراََ ادراک کیا اور یقین دہانی کروائی کہ واقعے کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کو بس نے روند ڈالا، درد ناک ویڈیوافسوسناک واقعے میں موٹر سائیکل سوار اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا، جبکہ واقعہ کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملت ایکسپریس واقعہ: خاتون پر تشدد کرنیوالے اہلکار کے موبائل فون کی تفصیلات مل گئیںمنیر کا فون اس کی والدہ کے نام پر ہے، کانسٹیبل کے فون سے 19 فون کالز اور ایس ایم ایس ریکارڈ پر ہیں: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فوجی عدالتوں سے سزا پاکر رہا ہونے والے 20 افراد کی تفصیلات منظر عام پر آگئیںسپریم کورٹ کی ہدایت اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر آرمی چیف نے عید الفطر سے پہلے ان افراد کی باقی ماندہ سزا معاف کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو بردار شخص کا حملہ، سات افراد ہلاکواقعے کی ویڈیوز بھی منظر عام پر، متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بہاولنگر واقعہ: پولیس اہلکاروں پر تشدد پر پنجاب پولیس کا بیان سامنے آگیابہاولنگر میں پولیس اہلکاروں کی پٹائی پر پنجاب پولیس نے ردعمل دیا ہے۔کچھ روز قبل ملزم کی گرفتاری کے لیے ایک گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا تھا اور ملزم کے اہل خانہ نے پولیس پر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے اور تشدد کا الزام لگایا تھا۔پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ مطلوب ملزم کی گرفتاری کے لیے ایک گھر میں چھاپہ مارا تھا جس دوران اہل خانہ سمیت متعدد...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی نظریں کس جماعت پر جمی ہیں۔۔۔؟ انصار عباسی کا تہلکہ خیز دعویٰاسلام آباد (خصوصی رپورٹ)سینئر صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی نے اپنےتجزیئے میں تہلکہ خیز دعویٰ کیا ہے کہ  عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ نہ ختم ہونے والی لڑائی شہباز شریف کی حکومت کی طاقت کا بنیادی ذریعہ ہے۔ پی ٹی آئی کے مقید بانی چیئرمین نے نیب کرپشن ریفرنس میں اپنے ٹرائل کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا تھا کہ شہباز شریف کی حکومت...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »