بہاولنگر : گھریلو نا چاکی پر جواں سالہ لڑکی نے زہر پی لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہاولنگر : گھریلو نا چاکی پر جواں سالہ لڑکی نے زہر پی لیا Crime

ریسکیو کے مطابق چک عبداللہ کے قریب افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں گھریلو نا چاکی پر جواں سالہ لڑکی نے زہر پی لیا۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ متاثرہ لڑکی کی شناخت رخسار بی بی کے نام سے ہوئی ہے جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔.

ریسکیو کے مطابق چک عبداللہ کے قریب افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں گھریلو نا چاکی پر جواں سالہ لڑکی نے زہر پی لیا۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ متاثرہ لڑکی کی شناخت رخسار بی بی کے نام سے ہوئی ہے جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا آئندہ بجٹ میں گاڑیاں مہنگی کرنے کا منصوبہوفاقی حکومت نے مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی بنیاد تبدیل کرنے کا منصوبہ بنا لیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری گرفتارپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میئر شپ پر مذاکرات، ن لیگ نے پی پی سے بڑا مطالبہ کر دیامیئر شپ پر مذاکرات، ن لیگ نے پی پی سے بڑا مطالبہ کر دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چودھری پرویز الہٰی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کا فیصلہ محفوظلاہور: (دنیا نیوز) چودھری پرویز الہٰی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں عدالت نے اینٹی کرپشن کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ: چودھری پرویز الہٰی کیخلاف کرپشن کے 2 مقدمات کا فیصلہ محفوظگوجرانوالہ: (دنیا نیوز) اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کیخلاف کرپشن کے مقدمات پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی چھوڑنے والے ہم خیال اراکین نے نیا گروپ بنا لیاپی ٹی آئی چھوڑنے والے ہم خیال اراکین نے نیا گروپ بنا لیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »