بہاولپور کا نور محل: محبت کی یادگار یا مہمان خانہ؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہاولپور کا نور محل: یہ کسی نواب کی محبت کی یادگار نہیں بلکہ مہمان خانہ ہے

اپنے پہلوؤں میں نور محل سبزے کی چادر بچھائے ہے۔ اس کے عین سامنے دائرے کی شکل میں بنے لان میں بیٹھے ہلکے سرخ اور سفید رنگ کی عمارت کو دیکھتے آپ اس کے سحر میں گرفتار ہونے کے خطرے سے دوچار ہو سکتے ہیں۔

تاہم ان کی بیگم نے اس محل میں صرف ایک رات قیام کیا کیونکہ انھیں یہ بات پسند نہیں آئی کہ محل کے قرب میں ہی ایک قبرستان موجود تھا۔ نور محل کے حوالے سے یہی کہانی آپ کو انٹرنیٹ پر بھی بیشمار جگہ ملے گی۔ مگر کیا یہ حقیقیت ہے؟سابق ریاست بہاولپور کے آخری امیر نواب سر صادق محمد خان پنجم کے نواسے صاحبزادہ قمرالزمان عباسی نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ سوائے سنِ تعمیر کے، اس کہانی میں کچھ بھی درست...

پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر بہاولپور کے تاریخی صادق ایجرٹن کالج کے شعبہ تاریخ کے سابق صدر ہیں اور سابق ریاست کی تاریخ پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ ان کا استدلال ہے کہ نور محل کی تعمیر کو کسی بیگم سے منصوب کرنا غط ہے۔ آفتاب حسین گیلانی بہاولپور کی اسلامیہ یونیورسٹی کے شعبہ مطالعہ پاکستان کے سربراہ ہیں۔ وہ بہاولپور اور اس کی تاریخ کے حوالے سے کتابیں اور کئی مکالے لکھ چکے ہیں۔ وہ بھی صاحبزادہ قمرالزماں سے اتفاق کرتے ہیں۔

ان دنوں یہاں ہفتے کے آخری دو دن لائٹ شو منعقد کیا جاتا ہے۔ یہ منظر قابلِ دید ہوتا ہے جو نور محل کے حقیقی معنی کی عکاسی کرتا ہے۔ اس میں محل کو باہر سے لائٹوں سے روشن کیا جاتا ہے۔ اس کے گنبدوں پر نوابین کی تصاویر بھی دکھائی جاتی ہیں۔صاحبزادہ قمرالزماں عباسی کے مطابق یہ مہمان خانہ تھا۔ ’اس وقت کی بڑی بڑی ریاستوں کے نواب اس میں ٹھہرے ہیں۔ بعد میں سابق وزیرِاعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ فاطمہ جناح جیسی شخصیات بھی یہاں ٹھہری...

تاہم پروفیسر طاہر کا کہنا ہے کہ یہ پیانو درحقیقت ’نواب صادق محمد خان پنجم کا تھا۔ وہ پیانو بجانا بھی جانتے تھے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Thanks promote my lovely city bahawalpur

ashoswai ReallySwara Ayn na kbhi khushbu lagaa k

تصحیح !فوج خانہ

A great architecture, heritage and place to visit. Pakistan is the best country to visit by every tourist.

Aslamalkum, gud morning subha b khair.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے حکومت کی سرکاری امور ڈیجیٹل کرنے کے لیے پالیسی تیار - ایکسپریس اردوجدید دور کا تقاضا ہے کہ تمام سرکاری امور ڈیجیٹل ہوں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کے الزام میں مولوی گرفتار - ایکسپریس اردومتاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا Astaghfar ایک تو پاکستان کے ٹھرکی....... qanoon ban Gaya hai isko fori saza de dini chahiye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمان کے سلطان قابوس طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے - World - Dawn Newsہمیں کوئ نہ دکھ ہے اور نہ غم 😏 اس کے جیتے جی یہی سمجھا سمجھایا جاتا رہا ہوگا کہ اس کے علاوہ عرب دنیا کی حکمرانی لائق کوئی ہو ہی نہیں سکتا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عمان کے سلطان قابوس طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر : پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت 26 نظربند کارکنان کے حراستی وارنٹ منسوخمقبوضہ کشمیر : پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت 26 نظربند کارکنان کے حراستی وارنٹ منسوخ IOK KashmirStillUnderCurfew KashmiriLeaders PublicSafetyAct KashmirIssue KashmirWantsFreedom UN ForeignOfficePk ImranKhanPTI PMOIndia narendramodi MirwaizKashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Ammar Chaudhry : عمار چوہدری:-حکومت میں ٹیکنالوجی کے استعمال کے نتائجٹیکنالوجی وہ واحد شعبہ ہے جو دنیا کے ہر شعبے سے منسلک ہے‘ چاہے وہ طب ہو‘ انجینئرنگ‘ کیمسٹری‘ مارکیٹنگ یا کچھ اور ‘ ہر کسی کے ساتھ ٹیکنالوجی لازم و ملزوم ہو چکی ہے۔ دل کا آپریشن ہو یا گلے پڑھیئےعمار چوہدری کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates but you have the Minister who have no knowledge about the technology he has only LLB degree
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »