بہاولپور سے دو بھارتی شہری گرفتار، مقدمہ درج

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ضلع بہاولپور کی تحصیل یزمان کے ریگستان سے 2 بھارتی شہریوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا

۔

پولیس کے مطابق گرفتار بھارتی شہریوں کی شناخت وری لال اور پرشانت وائندم کے نام سے ہوئی جن کےخلاف کنٹرول آف انٹری ايکٹ اور اوار 4 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ ايف آئی ار متن کے مطابق پرشانت حيدرآباد دکن جبکہ وری لال مدھيہ پرديش سے تعلق رکھتا ہے۔ دونوں بغير پاسپورٹ اور دستاويزات کے پاکستان ميں داخل ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہاولپور: تحصیل یزمان کے ریگستان سے 2 بھارتی شہری گرفتار، مقدمہ درج
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بہاولپور:تحصیل یزمان کے ریگستان سے 2 بھارتی شہری گرفتاربہاولپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بہاولپور کی تحصیل یزمان کے ریگستان سے 2 بھارتی باشندوں کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اننگز سے فتوحات، ویرات کوہلی کامیاب بھارتی کپتان بن گئے - ایکسپریس اردواس سے قبل مہندرا سنگھ دھونی کی کپتانی میں ٹیم نے اس مارجن سے 9 فتوحات حاصل کی تھیں۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سابق بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے درندگی کی حمایت پر لوگ مشتعلسابق بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے درندگی کی حمایت پر لوگ مشتعل IndianArmy Veterans Slam Exmajor General Revenge Killings Rape Women Valley Kashmir narendramodi PMOIndia adgpi ArifAlvi pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’جب انسانیت سیاست سے جیت جائے‘بھارتی اداکارہ پاکستانی ہیرو کی معترفwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے حوالے سے تحریری حکم نامہ جاریحکم نامے میں کیا لکھا گیا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »