بھگوڑے لیڈر جعلی راجکماری اور جعلی خادم اعلی کے مابین پھوٹ پڑ چکی نا اہل لیگ اپنے عبرتناک انجام کی جانب بڑھ رہی ہے: معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھگوڑے لیڈر، جعلی راجکماری اور جعلی خادم اعلی کے مابین پھوٹ پڑ چکی ، نا اہل لیگ اپنے عبرتناک انجام کی جانب بڑھ رہی ہے: معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI PTIofficial GovtofPunjabPK pmln_org

چکی ہے اورنا اہل لیگ اپنے عبرتناک انجام کی جانب بڑھ رہی ہے۔یہ پاکستان کو ملکر کھاتے اور لوٹتے رہے، اب اقتدار کی دوری ان کو چین سے بیٹھنے نہیں دے رہی۔ انہوں نے کہا کہ نا اہل لیگ کی تباہی اور بربادی میں کنیز اول اور کنیز دوم دونوں کا برابر کا ہاتھ ہے۔جو حشر پی ڈی ایم کا ہوا وہی نااہل لیگ کا ہونے والا

ہے۔سسلین مافیا کے ڈان عبرتناک انجام سے دوچار ہیں۔کنیزاؤں کی آنیاں جانیاں اور بڑھکیں کسی کام نہیں آئیں گی۔انہوں نے کہا کہ جعلسازوں کے اس گروہ نے ہوش ربا کرپشن کی ہے۔بھگوڑا لیڈر، جعلی راجکماری اور جعلی خادم اعلی کرپشن کے حمام میں بے نقاب ہو چکے ہیں۔ کنیزائیں جو مرضی کر لیں ان کی سیاہ کاریوں پر پردہ نہیں ڈال سکتیں .

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔