بھٹکی ہوئی انڈس ڈولفن کو ریسکیو کرلیا گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

25 کے لگ بھگ پروفیشنل ڈائیورز کی ٹیم نے ڈولفن کو ریسکیو کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

‏سندھ وائلڈ لائف نے روہڑی کینال میں بھٹکی ہوئی انڈس ڈولفن کو ریسکیو کرلیا، 25 کے لگ بھگ پروفیشنل ڈائیورز کی ٹیم نے ڈولفن کو ریسکیو کیا۔

سکھر بیراج سے راستہ بھٹک کر روہڑی کینال خیرپور پہنچنے والی نایاب انڈس ڈولفن کو 4 گھنٹےطویل ریسکیو آپریشن کے ذریعے تحفظ فراہم کیا گیا۔2019 کے سروے کے مطابق انڈس ڈولفن دریائے سندھ میں 1419 کی تعداد میں موجود ہیں۔سندھ وائلڈ لائف کی ریسکیو ٹیم کے انچارج عدنان حامد کا کہنا ہے کہ ریسکیو کی جانے والی ڈولفن کو سکھر روہڑی کےمقام"ستین جو آستان" کے پاس بحفاظت ریلیز کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوگل کا نیا اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم 13 باضابطہ طور پر فونز کیلئے متعارفاینڈرائیڈ 12 کو گزشتہ سال اکتوبر میں پیش کیا گیا تھا مگر اس سال اینڈرائیڈ 13 کو 15 اگست کو متعارف کرایا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں ریسکیو 1122 نے اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے:وزیراعلیٰ پنجابپنجاب میں ریسکیو 1122 نے اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab ChPervaizEIahi pesrescue1122 GovtofPunjabPK CMPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنجلاہور : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس گھر کے مرد لندن بھاگ جائیں اور عورت سٹیج پر کھڑی ہوکر I love you بولے وہاں پٹواری ہی پیدا ہوں گے ٹیپو سلطان نہیں 🖐️ Acha Howa Ky Adalat ny Notis liya hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس : ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو طلب کرلیاممنوعہ فنڈنگ کیس : ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو طلب کرلیا arynewsurdu PakistanKiAwazARY RestoreARYNews MainhoonARY ایف آئی اے سستی شہرت حاصل کرنے کے چکر میں Me Hamesha ARY k sath hun نون لیگ اور پیپلز پارٹی والوں کا کیس نہ سنے گا وہ فنڈز تو عوام کے سامنے نہیں آنے چاہیے 50 ڈالر 100 ڈالر والے غیر ملکی پاکستانیوں کو ممنوعہ کہہ کے فخر محسوس کرئیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'چیتا چپکلیوں' کی غیر قانونی اسمگلنگ ناکام ، تین ملزمان گرفتارپشاور : محکمہ جنگلات و جنگلی حیات خیبرپختونخوا نے چیتا چپکلیوں کی غیر قانونی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ when Indian commercial flights are frequently landing and flying from Karachi on pre planned pretext of technical faults ,people of are complaining that dollars are being steal from Pakistan and being shifted to Dubai secretly when concerned departments executing connivance
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی کی تعیناتی ہائی کورٹ میں چیلنجلاہور : چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی کی تعیناتی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کے تمام عہدوں پر یہ نالائق جنرل ہی کیوں ہیں کس قدر ظلم ھے عوام الناس کو پوری زندگی میں اچھی نوکری میسر نہیں ہوتی اور ان کو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اچھی نہیں بہت پوسٹ مل جاتی ھے۔ اور عوام کو کیڑے مکوڑے الگ سمجھتے ہیں۔ یہ آمرانہ سوچ والے لوگ جب کسی عوامی ادارے میں تعینات ہونگے تو کیا عوام کے حق میں سوچینگے؟ کرپٹ ترین جج جرنیل اور سیاست دان!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »