بھنگ کا استعمال ہمارے دماغ کو کس طرح متاثر کرتا ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھنگ کا استعمال ہمارے دماغ کو کس طرح متاثر کرتا ہے؟

یہ سکول یا کام پر ہماری کارکردگی کو متاثر کر سکتا ہے، اور ہمیں کام کرنے کے لیے کم حوصلہ افزائی کا احساس دلا سکتا ہے اور جب ہم اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں تو ہمیں کم انعام ملتا نظر ہے۔

تاہم، ہمارے مطالعے کے شرکا بھنگ کا استعمال اعتدال کے ساتھ کرنے والے تھے۔ دائمی صارفین میں شاید اثرات زیادہ واضح ہو سکیں۔ہم نے رپورٹ کیا ہے کہ اس کا تعلق ’ہائی اینہیڈونیا سے ہے، جو کہ نوعمروں میں خوشی محسوس نہ کرنا ہے۔نوعمروں میں بھنگ کے استعمال کو شکٹزوفرینیا کے علاوہ نفسیاتی مسائل کی نشوونما کرنے والا ایک عنصر بھی سمجھا جاتا ہے۔

780 نوعمر افراد کے ایک اور مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ بھنگ کے استعمال اور نفسیاتی تجربات کے درمیان تعلق دماغ کے اس خطے سے جڑا ہوا ہے جسے ’انکس‘ کہا جاتا ہے۔ بالآخر، بھنگ کے استعمال کے علمی اور نفسیاتی اثرات ممکنہ طور پر اس کی خوراک، جنس، جینیاتی کمزوریاں، اور اس کے استعمال کی عمر پر کچھ حد تک منحصر ہوتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پتہ نہیں جا بندے ImranKhanPTI کے لئے اس میں پیغام ہے ُاس نے پڑھا یہ نہیں🥲

جس طرح عمران کا کیا ہے

کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا 😔😓😔😓

کھانصاب کا دماغ بھی چیک کروانا چاہیے

عمرانڈوز ۔۔۔۔۔😂😂😂😂

خان صاحب کو دیکھ کر اندازہ لگانا مشکل نہیں

انگلش کا اردو ترجمہ تو ٹھیک کر لینا تھا۔کیا گوگل کا ترجمہ اٹھا کر ویسے ہی بپلش کر دیا ہے

Pakistan k baday Nashaye ka b test hojaye takay mazeed confirm hojaye

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لودھراں میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے ڈیڑھ سالہ بچی انتقال کرگئیطبعیت خراب ہونے پر دوبارہ بچی کو اسپتال لایا گیا لیکن توجہ نہیں دی گئی اور ڈاکٹر موبائل استعمال کرتا رہا: بچی کے والد کا الزام مزید پڑھیں :GeoNews ﷽ أللهم صــــــــــل علی محمــــــــــــــدوعلی آل محمدكماصليت علی ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد أللـــــــــــــــهم بارك علی محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علی ابرهـــــــيم وعلي آل ابراهيم انك حميدمجيد لعنت اس فضول حکومت پے ناجانے ہر بُری چیز کا نام ”ن“ سے ہی کیوں شروع ہوتا ہے؟ نقصان، ناجائز، ، ناپاک، نفرت، نحوست، نمرود، نمک حرام، ن لیگ اور نوازشریف 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی مدد کے بدلے سعودی عرب کو کیا ملتا ہے؟ - BBC News اردوپاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیام پاکستان سے ہی مضبوط تعلقات ہیں۔ سنہ 1970 کے بعد سے یہ تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں اور عموماً پاکستانی رہنما اپنے پہلے دورے پر سعودی عرب کا رخ کرتے ہیں۔ تاہم جہاں پاکستان کو سعودی عرب سے مالی امداد کی توقع رہتی ہے وہیں سوال یہ بھی ہے کہ سعودی عرب اس کے عوض پاکستان سے کیا توقع رکھتا ہے۔ بخشو صاحب ملے گا دُعاواں دعائیں 🤣
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کا خط عالمی اسٹیبلشمنٹ کو پاکستانی سیاست میں مداخلت کی دعوت ہے: ترجمان پی ڈی ایمتوہین مذہب کا قانون کسی کے خلاف استعمال نہیں ہو گا، ملکی قوانین کے تحت کسی کو توہین مذہب کی بھی اجازت نہیں ہے: حافظ حمد اللہ ہم کریں تو جمہوریت وہ کریں تو مداخلت۔۔۔۔ نالت ہے بئی ترجمان پی ڈی ایم : مولانا حمد اللہ بھٹو شریف زرداری Pdm ki halat r media reporting
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ کے 3 بیراج پانی کی قلت کا شکارسندھ کے سکھر، گڈو اور کوٹری بیراجوں کو پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang لیکن کالا باغ ڈیم نامنظور سندھیوں کا علاج ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا مدینہ واقعے کی مذمت نہ کرنا افسوس ناک ہے، رانا ثنا - ایکسپریس اردوڈیوٹی جج کے اصرار کے باوجود راشد شفیق کا موبائل فون پولیس کو نہ دینے کا عمل جرم میں ملوث ہونے کو تقویت فراہم کرنا ہے حقیقی جموریت کی بہترین مثال۔ پاکستان کی جموریت کا حال بھی کچھ ایسا ہی ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstlmportedGovt O khenzeer tera baap ne bola to hai koi muslman Soch bi nhi Sakta os wkt drink ker raha tha Kiya Do something positive, you can't discredit Imran Khan with that kind of rhetoric. Way he had fought for Hurmat e Rasool SEWAW, you can't imagine the path. So move on please. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سکھر بیراج میں پانی کی شدید کمی وزیر ماحولیات نے فصلوں کو نقصان کا خدشہ ظاہر کر دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انچارج کنٹرول روم سکھر بیراج کا کہنا ہے کہ سکھر ، گڈو، کوٹری بیراج میں پانی کی قلت کا سامنا ہے ،بیراج کی کینالوں کو پانی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »